چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن3 دہشت گرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ!!!
دگنان کے دشوار گزارپہاڑ بھی دہشت گردوں کی پناہ نہ بن سکے۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 3 دہشت گرد مارے گئے، متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے، جبکہ سیکیورٹی فورسز محفوظ رہیں۔👇👇
*ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا انڈیپنڈنٹ عربیہ کو خصوصی انٹرویو*
*ڈی جی آئی ایس پی آر نے انڈیپنڈنٹ عربیہ کو خصوصی انٹریو دیتے ہوئے کہا کہ؛*
سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور بالخصوص حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے
حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، پاکستان کا مؤقف بالکل واضح اور دوٹوک ہے*
پاکستان کا پیغام ہماری سیاسی قیادت اور فیلڈ مارشل کے ذریعے پہلے ہی سامنے آ چکا
سعودی عرب میں مقدس مقامات پر حملوں کے حوالے سے پاکستانی عوام، سیاسی اور عسکری قیادت میں شدید غم و غصہ ہے،
تنازعات کے اتار چڑھاؤ کسی بھی سطح پر بڑھانے سے کسی ملک کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
مشرقِ وسطیٰ کے فوجی تنازع کو مزید پھیلانا کسی کے مفاد میں نہیں، مذاکرات کے ذریعے کسی نتیجے پر پہنچنا ناگزیر ہے۔
مذاکراتی حل میں ناکامی اور فوجی تصادم کی صورت میں مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس یقیناً حرکت میں آئے گا۔
مکہ الائنس کی قیادت اور لائحہ عمل واضح ہے کہ اس اتحاد کا کوئی بھی جارحانہ ارادہ نہیں
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ اپنی عوام سمیت پورے خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی پر یقین رکھتے ہیں،
مسلمانوں کو آپس میں لڑنے کے بجائے متحد ہونے کی ضرورت ہے، تنازعات کو کسی بھی سطح پر بڑھانے سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا
یہ اتحاد کسی خاص ملک کے خلاف نہیں بلکہ اس کا بنیادی مقصد خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کو فروغ دینا ہے
Cadets from Scouts Cadet College Batrasi Visit ISPR and hold interactive session with DG ISPR
The heroic stories of Pakistan’s martyrs serve as a guiding light for the younger generation; cadets from Scouts Cadet College Batrasi express their deep devotion and affection for the martyrs.
Over 300 alumni of Cadet College Batrasi are currently serving in various branches of the Pakistan Armed Forces.
The cadets presented a commemorative souvenir featuring photographs of Cadet College Batrasi’s martyrs to the Director General of ISPR (DG ISPR).
The commemorative souvenir reflects that the cadets of Cadet College Batrasi will hesitate at no sacrifice for the defense of the motherland.
The cadets declared joining the Pakistan Armed Forces a matter of immense pride for themselves
My dear students of Punjab!
Your dreams are the heartbeat of Punjab’s future, and your potential is the promise of a brighter tomorrow.
Alhamdolillah, through the CM Punjab Honhaar Scholarship Program, 160,000 talented young minds have been empowered to pursue their aspirations, with opportunities across 70 future-focused disciplines. This initiative is breaking barriers, creating opportunities, and turning dreams into reality.
The portal for the next cycle is now open!
Dear students, believe in your abilities, pursue your education with passion, and never let challenges stand in the way of your dreams. Your talent deserves opportunity, your hard work deserves recognition, and your ambitions deserve the chance to flourish.
Your success is Punjab’s pride, and your achievements will shape our future!
Apply now and take the next step towards your dreams:
🔗 https://t.co/Gy4bod7KnL
یہ ہیں پختونوں کی 70 فیصد معدنیات لوٹنے والے عمران نیازی کے کی بہنوں کے پنجابی بچے۔
نوسرباز عمران خان نے سب کی طرح پٹھانوں کو بھی بڑی چال بازی اور مہارت سے شوتیا بنایا ہے۔۔
🔴 بلوچستان | زیرِ زمین ٹھکانے کے باہر تعینات ب ی ای ل اے کے 2 مبینہ پہریدار ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے ایک زیرِ زمین ٹھکانے کے باہر تعینات ب ی ای ل اے کے دو مبینہ پہریداروں کو نشانہ بنایا۔ کارروائی کے نتیجے میں ٹھکانے کی نگرانی پر مامور دونوں افراد ہلاک ہوگئے۔
واضح پیغام: دہ ش ت گ ردوں کے خفیہ ٹھکانے اور ان کے نیٹ ورکس قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں سے محفوظ نہیں رہ سکتے۔ بلوچستان میں امن و سلامتی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
#Balochistan #SecurityForces #CounterTerrorism #Pakistan
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Major Wajahat Waheed Shaheed (age 34, resident of Lahore), while leading his troops from the front, made the ultimate sacrifice in the line of duty and embraced shahadat.
#Balochistan#Pakistan#ISPR
نہ صاف چلی
نہ شفاف چلی
میں پچیس سال تحریکِ انصاف می�� رہی۔ ان پچیس سالوں میں ایک بار بھی پارٹی فنڈز کا آڈٹ نہیں کروایا گیا ۔
فوزیہ قصوری
یکے از بانی ممبرانِ تحریک انصاف
خیبر پختونخواہ میں PTI کی تیرہ سالہ حکومت نے تعلیمی نظام کا بیڑا غرق کر دیا سکولز کھنڈرات کا منظر پیش کررہے ہیں جبکہ جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر ہیں ویڈیو دیکھیے
مراد سعید نے افغان صوبے پکتیکا سے اپنی لوکیشن تبدیل کرلی ہے اور نمروز کی طرف نکل چکا ہے۔
لیکن مارخور کی ہر جگہ نظر ہے۔
مراد سعید کو جلد پاکستان لایا جائے گا۔ اسے پاکستان کی عدالتوں میں اپنے مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا۔
9 مئی کے ہینڈلرز اور منصوبہ سازوں کو ریاست پاکستان کے خلاف اپنے کئے ہوئے ہر گھناؤنے اور مکروہ فعل کا حساب دینا ہوگا۔
فضل الرحمن پی ڈی ایم کا سربراہ تھا اس نے عمران خان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد لا کر حکومت گرائی اور اس حکومت گرنے کے بعد جو نگران حکومت آئی اس میں اپنا بیٹا اسد محمود وزیر مواصلات بنایا
اس وزیر مواصلات نے اپریل 2022 سے اگست 2023 تک صرف 16 ماہ میں محکمے کی 314 نوکریاں بیچی اور ہر آسامی کے لیے 10 سے 15 لاکھ وصول کئیے بڑے سکیلز کے لیے 30 سے 50 لاکھ بھی وصول کئیے
بھرتیوں سے متعلق صرف 4 کیسز میں مجموعی طور پر 2 ارب 73 کروڑ روپے کمائے
اس 16 ماہ کے قلیل عرصے میں محکمے سے 222 ارب 6 کروڑ 68 لاکھ روپے سے زائد کی خرد برد ہوئی
47 جنرل پوسٹ آفسز (GPOs) سے پینشن کی ادائیگیوں کے نام پر 9,575.164 ملین روپے نکالے جبکہ حقیقت میں صرف 7,987.071 ملین روپے تقسیم کیے گئے۔
نیشنل بینک میں غیر قانونی طور پر 5 اکاونٹ کھولے اور ان میں 20ارب روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی
چار نجی کمپنیوں (جن میں فوکس ٹیکنالوجی، DHL، یونیورسل لاجسٹکس سروسز، اور فیڈیکس ایکسپریس شامل ہیں) کو 2,868.390 ملین روپے کے غیر مجاز ٹھیکے دیے۔ اور ان سے کروڑوں روپے کے کک بیکس وصول کئیے
محکمے میں 40 غبن کے کیسیز ہوے جس میں کروڑوں روپے غائب ہو گئے
اور یہ خیالی اعداد و شمار نے اڈیٹر جنرل کی 2022سے 2023 تک کی اڈٹ رپورٹ ہے
اور اب مولانا فضل الرحمن کی پھر ضد ہے میرے بیٹے کو گورنر بناو تاکہ وہ مال کمائے اور مولانا فضل الرحمن کو اربوں پتی بنائے ، اگر میرا بیٹا گورنر نہ بنا تو پی ٹی آئی کا رکا ہوا انتشار میں لیکر بھاگوں گا، دین کا سوداگر اپنا ریٹ بتا چکا
مگر اس بار ریاست کسی چور کی بلیک میلنگ میں آنے کے موڈ میں نہیں
#دین_فروش_مخبر
#قبائلی_عوام_کو_مبارکباد
#TribalsGetOwnership