عاصم منیر اس ملک پرعذاب ہے۔ یوتھیے فوج پر عذاب ہیں۔ یوتھیوں کے لیے عمران خان کی قید عذاب ہے۔ عمران خان کے لیے ملک بھی میرا فوج بھی میری اور تحریک انصاف کی ناکامی عذاب ہے۔ تحریک انصاف پر ملک بھی میرا فوج بھی میری والوں کی پیشکش مشال یوسفزئی عذاب ہے۔
"میں فوج کا احترام کرتا ہوں، لیکن نہ عاصم منیر کو فوجی مانتا ہوں اور نہ ان کی پالیسیوں کو فوج!"
"جب تک میری سانس ہے اور جب تک تمہاری سانس ہے، یہ جنگ جاری رہے گی!"
جاوید ہاشمی
@JavedHashmiJH
مشرقی پاکستان سے لے کر آج تک، تاریخ کا ہر سیاہ باب حساب مانگ رہا ہے!
بار سکیم سواتی سہیل آفریدی جنید اکبر احسان طور غائب ہیں۔ اغواہ ہیں۔ گرفتار ہیں۔
کدھر ہے ہمارا KP میں ILF وکلا۔ لیبر ونگ۔ کیا ہر روز انکے غائب کئیے جانے پر ایک ایک پریس کانفرنس۔ یا والک نہیں ہو سکتی۔ وکلا بھی غائب۔
ظالمو کوئی چھوٹا موٹا چراغ تو جلاؤ۔
پنجاب کے 100 MPA. کیا ایک پریس کانفرنس؟
ایم این اے۔ سینیٹر۔ ایک والک سپریم کورٹ تک ؟
کوئی رہ تو نہیں گیا۔ ؟
پاکستان کے 4 ہمسایہ ممالک میں سے 3 ممالک انڈیا، افغانستان اور اب ایران کیساتھ ہماری سرحد بند ہے۔ اسلام آباد بھی وقتاً فوقتاً کنٹینرز کے حصار میں بند رہتا ہے۔ کیا سب خرابیاں پاکستان اور اسلام آباد کے سرحد پار ہیں؟ یا فیصلہ ساز افراد کو اپنے گریبان میں بھی جھانکنا چاہئے؟
عمران ریاض خان 💔
جب میری مایوسی عمران خان کے لیے ایک حد پار کرجاتی ہے تو مجھے ڈاکٹر اسرار کے الفاظ سن کر سکون ہوتا ہے
پاکستان میں ایک وزیراعظم اۓ گا
جو ریاست مدینہ کا نعرہ لگائے گا پر پہلے جیل جائے گا جب واپس ائیگا تو دنیا دیکھے گی
Pep Guardiola: “We are living through a very dark time in our history. We see girls and boys in Gaza searching for their parents among the rubble. Ask for help. Suffering from hunger. To be left alone. We watch them lose everything before they’ve even had a chance to grow up. And the hell continues, and with it, the dehumanisation of the Palestinian people. Their lives matter as much as ours. Their pain is not unfamiliar. Let’s not forget. Solidarity with Palestine cannot take a break. Neither can our responsibility…”
🎥 @UNRWAes