سولر، پٹرول، گیس، ڈیزل… ہر طرف عوام پر بوجھ ڈالنے سے بہتر ہے کوئی نیا آئیڈیا ل��یا جائے 🤔
کیوں نہ مرشد عمران خان کی ملاقات کی فیس 5000 روپے مقرر کر دی جائے؟ 😄
ایک ماہ میں اربوں بھی آ جائیں اور شاید قرضہ بھی اتر جائے!
إِن��ّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مُحسنِ ڈیرہ غازیخان،بزُرگ سیاستدان،تُمندار کھوسہ قبائل،
سردار دوست محمد کھوسہ سردار سیف الدین کھوسہ کے والد
“سابق گورنر سردار ذُوالفقار علی کھوسہ انتقال فرما گئے، اللہ تعالیٰ سردار صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔آمین۔
عوامی ایم این اے علی محمد خان کھلول اور انصاف یوتھ ضلعی صدر افتخار علیانی کے 3MPO کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے ملتان بینچ میں رٹ پیٹیشن دائر کردی گئی ہے
#ReleaseAliMuhammadKhalol#ReleaseIftikharAlyani