@RShahzaddk یار تمہیں ہڈی مل جاتی تو خاندان کی بھی بلے بلے ہوتی اب نہیں ڈالی تو اتنی لمبی تمہید باندھ دی وہ بھی باہر بیٹھ کے کام کے وقت.... پتہ نہیں کام کس وقت کرتے ہو ...نہ لینا نہ دینا !
@Wajahat_PTI_ شاعر یہ بتانا چاہ رہا کے ہاشمی اب سٹھیا گیا ہے دھوبی کا کتا نہ گھر کا رہا نہ گھاٹ کا ....اب کوشش کر رہا ہے کے پھر سے خان اسے لے لے گا ایسا کچھ نہیں ہوگا