We Wanted, We Fought and We Won✌️.Congratulations to Every single person who supported us in the battle against tyranny,Corrupt Mafia and Demons of Health System. At last, Speacial Thanks to Assisstant Commissioner Isb.
Hats off to Man, Awami Leader respected @FAHIMAM64645387
We were not expecting this many people especially with this summer (June months) ! Thank you to everyone that came out and remember we have to keep protesting we cannot stop until our voices have been heard!!
#pims_bsn_student@A_Qadir_Patel@CMShehbaz@mjdawar@NadeemAsker
#pims_bsn_student
پمز انتظامیہ ایک بات کان کھول کر سن لے آپ اس غلط فہمی میں نہ رہیں کہ ہم چُپ بیٹھیں گے ہم نے آپ کی نیندیں تو حرام کر دیں ہیں اب جینا بھی حرام کر دیں گے اگر ہمارے اسٹوڈنٹس کو کچھ بھی ہوا تو کیوں کہ ہمارے 2 اسٹوڈنٹس کی ابھی تک نازک صورتحال ہے جس میں خواتین بھی شامل
آج ہمارے پرامن مظاہرے کے دوران NSF PIMS کے صدر "فہیم امین "صاحب کی گرمی کی شدت کی وجہ سے طبیعت بہت زیادہ خراب ہو گئی ہے لیکن بیماری کی حالت میں ان کے الفاظ یہی تھے کہ میں اپنی ٹیم اور سٹوڈنٹس کے پسینے کی ایک ایک بوند کا ان مافیا سے حساب لوں گا
#pims_bsn_student @umarsheranie