یمن کی مسلح افواج نے آج سعودی عرب کی طرف ایک بھی میزائل فائر نہیں کیا۔ سعودی حکومت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر مدینہ شہر پر حملہ کی جھوٹی خبر ایک سنگین بہتان ہے۔ جنرل یحی سریع ترجمان یمن مسلح افواج
#Yemen
Breaking:
A Yemeni military source: A number of Saudi officers were killed and wounded as a result of the strike that targeted their headquarters in Aden.
Iran, Yemen, Hezbollah, and the Iraqi resistance will not forsake the children of Gaza in the face of the Western-enabled extermination of Palestinians.
امریکہ سوچیں پے گیا۔ کہتے ہیں سوچیں پیا تے بندہ گیا۔
صورتحال یہ ہے کہ ایران نے یہ واضح کر دیا ہے کہ اگر اس کی قیادت یا انفراسٹرکچر پر امریکی یا اسرائیلی حملے ہوئے تو دبئی سے ریاض تک امریکی فنڈنگ سے چلنے والے سب کنجر$خانے تباہ و برباد کر دے گا۔ امریکہ کا عرب پراجیکٹ عرب صحرا میں دفن کر دے گا۔
اور اسرائیل کے لئے خصوصی کھلونے تیار ہیں۔ انہيں استعمال کرے گا۔
اب امریکہ سوچیں پے گیا۔ کہتے ہیں سوچیں پیا تے بندہ گیا۔
جو لوگ غزہ فلسطین کے حق میں آواز اٹھاتے ہیں ، ان سے گزارش ہے کہ وہ ان مناظر کو شیئر کریں۔
دنیا کو یہ دیکھنے کی ضرورت ہے کہ کیا ہو رہا ہے، نہ کہ لوگ اس کے عادی ہو جائیں ۔
کیا میڈیا نے کبھی لکھا
US Backed Israel
کیا میڈیا نے کبھی لکھا
UAE Backed Militants
کیا میڈیا نے کبھی لکھا
KSA Backed Militants
تو اہل یمن کو حوثی باغی اور Iran Backed کیوں لکھا جاتا ہے؟
ان کی قانونی جدوجہد کو غیرموثر کرنے، حقائق چھپانے اور انہیں بدنام کرنے کیلئے!
1994 میں حماس نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل نہ صرف فلسطینی بلکہ لبنانی قیدیوں کو بھی رہا کرے۔
2004 میں حزب اللہ نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل نہ صرف لبنانی بلکہ فلسطینی قیدیوں کو بھی رہا کرے۔
محمد ضیف اور فواد شکر ایک ہی مہینے میں رخصت ہوئے؛ ان کی جدوجہد ایک تھی اور دشمن بھی ایک ہی تھا۔
Photo of Afsaneh Aghila, a commander of the women's volunteer security forces (Basij), who was martyred in a terrorist attack in Mehrestan, southeastern Iran.
Follow: https://t.co/oa9JV4ikYQ
🚨🇮🇷 Reporter:
“Why not call for a ceasefire with the US?”
🇮🇷 Abbas Araghchi:
“Because Iran intends to deliver a lesson so devastating that no enemy will ever dare to think of attacking Iran again.”🔥
ریاض کا دورہ کرنے والے پاکستانی افسران انٹیلی جنس اجلاسوں میں اسرائیلیوں کی موجودگی دیکھ کر حیران رہ گئے، اسرائیلی فوجی مشیر امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کی آڑ میں سعودی حکام کو مشاورت فراہم کرتے ہیں۔
یمن نیوز ایجنسی
ریاض ،جدہ ، دمام وغیرہ میں گوروں کیلئے الگ رہائشی کمپاونڈ بنے ہوئے ہیں۔۔۔تقریبا ہر بڑی کنسٹرکشن ، الیکٹریکل، آئی ٹی ، آئل ، ادویات وغیرہ کی کمپنی میں بطور انجینیئر ، کنسلٹینٹ، آپریشن مینیجر وغیرہ گورے ہیں۔
ان رہائشی کمپاونڈ کے گرد الگ سے سیکورٹی حصار ، اونچی دیواریں ، چیک پوائنٹس ہیں۔
جس دن کسی ایک کمپاونڈ پر کوئی یمنخ میزائل گرگیا ۔۔۔ اس دن آپ کو امریکہ ، برطانیہ ،فرانس وغیرہ سے " باجماعت " چیخیں سنائی دیں گی۔
سمیع عثمان
آرامکو کا سارا منافع امریکہ واپس جاتا ہے۔
اس کے منافع سے امریکی اسلحہ خریدا جاتا ہے جسے یمنی مسلمانوں پر برسایا جاتا۔
امریکی ٹریژری بونڈز خریدے جاتے ہیں۔ امریکہ میں سرمایہ کاری کی جاتی ہے۔
اس کمپنی کے 800 ارب ڈالرز امریکی بینکوں میں پڑے ہیں۔ سعودی شہزادے نے کہا کچھ پیسے واپس دیجیے ضرورت ہے۔ ٹرمپ نے کہا تمہارے پیسے نہیں ہیں، آرامکو کا منافع ہے، چل نکل۔
یہ وہ یمنی سواحل اور بندرگاہیں ہیں جن پر امریکہ سعودی عرب کے ذریعے قبضہ چاہتا ہے۔
ایران کے ساتھ بھی لڑائی سواحل اور بندرگاہوں کی ہے۔ مذاکرات میں بھی ایران کو کہا گیا تھا کہ ہمیں مکران کی coastline چاہیے۔
تصویر میں ہمارے یمنی بھائی ابراہیم ناجی ہیں۔
@Ibrahim___Yemen
Where are the world's celebrities to champion for woman's right?
Oh wait, Freedom of choice only applies for taking the hijab off not wearing it
We live in a world of hypocrites
غاصب صیہونی اور سعودی دشمن کی جانب سے سید عبد الملک بدرالدین حوثی کے خلاف چلائی جانے والی ویڈیو کی حقیقت سامنے آ گئی
دشمن ہر طرح کی پست حرکت کر رہا ہے اس سے کامیابی نہیں ملے گی۔
#Yemen