#PAKWatch🇵🇰: Today, Pakistani police DENIED Imran Khan's sisters a meeting with their brother. Repeated denials of access to their brother DEFY Pak's court order for twice-weekly visits.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
جس طرح ایران سے امریکہ ڈرتا ہے، اسی طرح عمران خان سے یہ سارا نظام ڈرتا ہے۔ گلگت میں بزرگ شہری کی گفتگو
#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
”ڈی جی، آئی ایس پی آر کئی کئی گھنٹے ایک سیاسی جماعت کے خلاف پریس کانفرنس کرتے رہے، سیاسی لیڈر کو انتشاری قرار دیا اور پھر سیاست زدہ ہونے کی بات کیسے کرتے ہیں ؟ 2024ء میں جب سیاسی جماعتوں کے مذاکرات ہوئے تو ن لیگ اور پیپلزپارٹی والے خود کہتے تھے کہ معاملات ہمارے ہاتھ میں نہیں۔ خواجہ آصف خود بتا رہا ہے کہ حکومت میں اسٹیبلشمنٹ ساتھ ملکر ہائبرڈ نظام چلا رہی ہے اور آپ کہتے ہیں کہ ہم سیاست میں نہیں۔“ عمران ریاض خان
ہلاکو کا دعویٰ تھا میں نے بغداد کا نشان مٹا دیا، اللہ نے اس کا ایسا نشان مٹایا، لوگوں کو پتا نہیں ہے کہ اس کا دارالخلافہ کہاں تھا اور بغداد آباد ہے، ظلم نہیں چلتا، مظلوم چلتا ہے، مسلمان کو ناامید ہونا کفر ہے۔ 14 سو سال میں عدت کا کوئی کیس نہیں بنا، جھوٹ کے نہ پاؤں ہوتے ہیں نہ سر ہوتا ہے، عدت کا بھی کوئی مقدمہ بن سکتا ہے؟ اس میں صرف عورت کی گواہی چلتی ہے، اور کسی کی گواہی نہیں چلتی۔ مولانا طارق جمیل
#pakistan @TariqJamilOFCL
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"There will be many viruses in the future. They create a virus and spread it around the world so capitalistic companies can make massive profits [off selling the vaccine].”
-- Gaddafi
سچ لوگوں کو بتایا اور مجھے معید پیرزادہ وجاہت سعید کو جھوٹے بے بنیاد نو مئی کے فالس فلیگ آپریشن میں 85 سال قید کی سزا سنوادی گئی، ارشد شریف قتل ہوگیا عمران ریاض فخرالرحمان سہراب برکت عماد یوسف خالد جمیل سمیع ابراہیم اسد طور مطیع اللہ جان شاہد اسلم صدیق جان جمیل فاروقی رائے غلام علی اوریا مقبول جان انعم شیخ آغا سرور سمیت بیشمار صحافیوں کو عقوبت خانوں میں ڈال دیا بیسیوں آف ائیر کردیے عمران خان سمیت سینکڑوں لوگ جیلوں میں بند غیرقانونی غیر انسانی حراست میں ہیں کئی جلاوطن ہیں
بے شک سچ باقی رہے گیا اور جھوٹ مِٹ جائیگا ان شااللہ
سوچیے اگر یہی منظر کسی مغربی ملک کی خواتین کے ساتھ پیش آتا اور انہیں مسلمان فوجی اس طرح گھسیٹ کر لے جا رہے ہوتے، تو عالمی میڈیا کئی دن تک شور مچاتا، انسانی حقوق کی تنظیمیں ہنگامی اجلاس بلاتیں اور ہر اخبار کی سرخی یہی تصویر بنتی۔ مگر چونکہ یہ فلسطین کی مظلوم بیٹیاں ہیں، اس لیے دنیا کی اکثریت خاموش ہے۔سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ صرف بیرونی طاقتیں ہی نہیں بلکہ مسلم دنیا کے اندر بھی کچھ عناصر ایسے ہیں جو خاموشی، مفادات یا تعاون کے ذریعے ان مظلوموں کے دشمنوں کو مضبوط کر رہے ہیں۔ تصویر میں قابض اسرائیلی فوج فلسطینی خواتین کو حراست میں لے جاتی دکھائی دے رہی ہے۔
کیا آپ کو یاد ہےکہ مریم نواز نے شہباز شریف کو کیسے مشورے دیے تھے کہ، "انکل، عمران خان کا عوام کو دیا صحت کارڈ ختم کریں"
بعد میں فنڈز کی کمی کا بہانہ بنا کر اسے ختم کر دیا۔ اور عمران خان کی نفرت میں غریب سے دشمنی نکالی۔
اب اس کو اپنے نام سے لانچ کر دیں گے
جج کی شکل پر کم از کم انسانیت آجانی چاہیے تھے۔ جج صاحب بہت سخت پریشان تھے کہ میں کسی طرح اس کیس کو نکال کر آئینی عدالت میں بھیجوں۔ انصاف دینے والا جج ہوتا تو عمران خان کی آنکھ کا سن کر اس کا دل دہل جاتا۔ اس جج کو کالیں آئی ہیں یہ فیصلہ دینے سے ڈر رہا یے، علیمہ خان
اس تصویر کے پوسٹر بنا کر تقسیم کرنے والوں کو پنجاب پولیس گرفتار کر کے لے گئی آپ بتائیں کیا یہ فوٹو فیک ہے خان کا باجوہ تعرف کروا رہا تھا تو اس نے بھی اپنی باری پر سلوٹ کیا تھا