@pasha_samina یہ بھائی جن اسمانی لوگوں کے لیے بیانیہ بناتے ہیں ان کی پوری تاریخ یہی ہے کہ ہر 20 سال بعد اپنے کیے ہوئے کام کا الٹا کرتے ہیں اور پھر اسے قومی خدمت اور قربانی گردانتے ہیں تو یہ صاحب بھی اب گول گول چکروں میں ہی گھومیں گے
@ahkhakwani ان بھائی صاحب کا بھی رئیس المنافقین انصار عباسی کی طرح اپنا ہی لیول ہے جن لوگوں نے اس ٹولے کو مسلط کیا بھائی صاحب ان کی مداح سرائی میں فیس بک پر صبح شام مصروف رہتے ہیں ایسے کیسے کر لیتے ہو
@AliKhizar@nadeemhaque Perfect comment. Sums up the situation. All options pointing towards wrong turns to get the desired result without even naming the real culprits
@OfficialZeeShah@hasanleader@DrAwab The market cap is of current prices. It totally ignores PE ratio and does not remotely represent actual valuation of companie. If u take into account the PE ratio and controlling share impac, the actual value would indeed be in billions.
@WaqarEY@Pakistanomy Sapphire fibre
Sapphire finishing
Sapphire textile
Sapphire retail
Diamond fabrics
Sapphire dairies
Sapphire wind power
Sapphire electric
These are the companies which I remember.
@ahkhakwani عوام کی عدالت اتنی ہی بے لاگ اور سخت ہوتی ہے کیا اپ مشرف اور ایوب کا انجام بھول گئے کہ عوام میں ان کے ساتھ کیا کیا یا اپ کو بنگلہ دیش اور سری لنکا کی حالیہ مثالیں بھول گئی
@ahkhakwani جب معاشرے میں ظلم عام اور انصاف ناپید ہو تو ایسی ہی چیزوں سے مزاحمت ہوتی ہے امریکہ کے صدر کو بھی سرعام جوتا پڑا تھا ایوب خان کو بھی عوام نے ہی کتا کہا تھا اب اپ خود تو ظلم کریں اور لوگوں سے اخلاق کی توقع کریں یہ تو بے وقوفی ہی ہے