ذرا سوچئیے۔۔۔
کراچی شہر یتیماں !
اشرافیہ کا پاکستان
ایوان سے لیکر چوراہوں تک ہر جگہ اشرافیہ راج !ڈاکٹر عارف خان ساقی جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک لرننگ کے چیئرمین،
سیکڑوں طلبا کے استاد،
آج بیچ سڑک پر ایک رئیس زادے کے تشدد کا نشانہ بنے۔
دستاویزات کے مطابق یہ عورت گریجوایٹ ہے اور اسے سندھ میں ٹیچر بھرتی کر لیا گیا حقیقت میں بیچاری انڈر میٹرک ہے اس کے نام پر ناصرف کوئی تنخواہ وصول کرتا رہا بلکہ اسکے نام پر بنک سے قرضہ بھی لے کر غائب ہو گیا اب یہ بیچاری پولیس سے بھاگتی پھر رہی ہے یہ ایک نہیں کئی محکموں کا فراڈ ہے
A number of casualties, mostly children, arrived at Al-Awda Hospital in the Nuseirat refugee camp, central Gaza Strip, following an airstrike targeting a residential block in the area.
Este niño se llamaba Obaida, tenía 10 años, "Israel" lo asesinó de un disparo en el pecho, matándolo frente a su madre dentro de una tienda de campaña en el desierto de Al-Mawasi, Khan Younis, al sur de Gaza.
"Israel" ha matado a más de 315 niños en los últimos 320 dias, silencio en la "prensa libre" occideental.
🚨 SON DAKİKA: Yüzlerce kişi, İngiltere'nin Manchester kentinde israilin Gazze’ye yönelik yaptığı soykırıma karşı tüm insanlığın ayağa kalkması için toplandı
ایوان سے لیکر چوراہوں تک ہر جگہ اشرافیہ اور غنڈوں کا راج ہے۔۔۔
یہ ہیں ڈاکٹر عارف خان ساقی جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک لرننگ کے چیئرمین ۔۔ جو سیکڑوں طلبا کے استاذ ہیں۔۔ لیکن آج بیچ سڑک ہر ایک رئیس زادے نے تش-دد کا نشانہ بنایا۔۔ سر پر پ-سٹل کا بٹ مارا اور کپڑے پھاڑ ڈالے۔۔۔
بقول ان کے وہ بائیکیا پر جارہے تھے کہ سندھ گرین ہوٹل سے ایک ڈالا نکلا اور تیزی میں ان کو ہٹ کیا۔۔۔ بائیکیا والے کا کچھ نقصان ہوا ڈاکٹر صاحب نے گاڑی میں بیٹھے رئیس زادے سے کہا کہ بھئی یہ بیچارا غریب لڑکا ہے اس کا نقصان ہوا ہے ۔۔ کچھ پیسے دیکر ازالہ کردیں۔۔۔
اس پر لڑکا آگ بگولہ ہوا پسٹل نکال کر ہوائی فائ-رن�� کی پھر ڈاکٹر کو بھی زدو-کوب کیا۔ موبائل فون چھینا اور گھسیٹتے ہوئے ہوٹل کے اندر لے گئے۔۔۔
تو دوستو یہ صورتحال ہے مملکت خداداد کی۔۔۔ اب سڑکوں پر وہی محفوظ ہے جس کے پاس طاقت ہے یا جو خود بدمعاش ہے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ان جرائم پیشہ عناصر کے سامنے مکمل طور پر بے بس ہے۔۔۔
پر آپ بےبس نہیں ہے ظلم کہیں بھی یو آواز تو اٹھنی چاہئے ۔۔۔
🔴Berlin’de Polisin Sert Müdahalesi: O Öpücük Dünyaya Mesaj Oldu
Berlin polisi tarafından gözaltına alınan Filistin destekçisi genç kız ile onun yaralı kolunu öperek teselli eden yaşlı kadının görüntüsü sosyal medyada gündem oldu.
🔴 برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم:
"ہم پہلی بار یہ کہہ رہے ہیں کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کا قبضہ غیر قانونی ہے۔ ہم نے بہت طویل عرصے تک کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا، کیونکہ ہمیں اسرائیل مخالف قرار دیے جانے کا خوف تھا۔
فلسطینی عوام کی تکلیف دنیا کے ضمیر پر ایک داغ ہے۔ غزہ میں معصوم فلسطینی اب بھی مارے جا رہے ہیں اور وہاں اب بھی ایک سنگین انسانی بحران موجود ہے۔"
🚨 دل دہلا دینے والا واقعہ: 6 سالہ وفا عقیلہ 6 ستمبر کو غزہ شہر میں اپنی گاڑی پر ا��رائیلی حملے کے نتیجے میں اپنے والد یوسف عقیلہ کے ساتھ جاں بحق ہو گئی۔
وفا اسی روز پہلی بار اسکول گئی تھی۔ 💔
کل لانڈھی کی ایک فیکٹری میں آگ لگی اور جب تک عمارت منہدم نہیں ہوگئی، آگ نہیں بجھائی جا سکی۔ آج میئر صاحب کے دفتر، یعنی KMC کی عمارت میں آگ لگی, جسکے ماتحت فائر بریگیڈ کا محکمہ آتا ہے اور نااہلی کی انت��ا دیکھیں کہ وہاں بھی اسپرنکلرز اور فائر ایکسٹنگوشرز نہ ہونے کی وجہ سے دفتر جل کر خاکستر ہوگیا۔
یعنی جو میئر اپنے دفتر میں آگ سے بچاؤ کے SOPs بھی پورے نہ کروا سکا ہو، اُس کے ماتحت فائر بریگیڈ کا کیا حال ہوگا؟
پھر جب کراچی والے کہتے ہیں کہ گل پلازہ سانحہ فائر بریگیڈ کی غفلت کا نتیجہ ہے، تو بات گھمانے کیلئے یہ لوگ سات سو سال پرانی عمارت کی تاریخ لے کر بیٹھ جاتے ہیں۔
یہ سنبھالیں گے کراچی؟
اس جوان کا نام سلیم ہے والد کا نام منیر ہے۔
والدہ زاہدہ بھائی آصف اور بہنوں کے نام ثمینہ اور سلمیٰ ہیں۔
والد ٹرک چلاتا تھا دو شادیاں کی تھیں۔
دروغانوالہ کے آس پاس ایک گاؤں میں انکی رہائش تھی۔گھر کے قریب آٹے کا مل ہوا کرتا تھا۔
سال 1992 میں گھرُسے بچھڑا تھا۔
سلیم کے خاندان کی تلاش کے لئے ہماری مدد کریں اس ویڈیو کو خوب زیادہ شئیر کریں
کسی بھی اطلاع کے لئے ہمارے فون نمبر پر رابطہ کریں
03162529829
8 sept 2026
#waliullahmaroof
🔸️گورنمنٹ پرائمری اسکول, گوٹھ دھنی بخش, ضلع ملیر (سندھ)-
🔸️گورنمنٹ پرائمری گرائمر اسکول, گوٹھ خیرو خان, ضلع ملیر (سندھ)-
امریکہ کی ایجوکیشنل سوسائٹیز نے یہ ماڈلز کاپی کرنے کیلئے سندھ کے وزیر تعلیم سے ملاقات کیلئے وقت مانگا ہے لیکن وزیر صاحب ایسے مزید منصوبے لگانے میں اسقدر مصرو�� ہیں کہ وہ وقت نہیں دے رہے-