حکومت سندھ کی جانب سے ماحول دوست الیکٹرک ٹیکسی متعارف کروانے کا فیصلہ
وزیراطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس، سیکریٹری ٹرانسپورٹ سلیم راجپوت اور دیگر شریک
آئندہ مالی سال میں عوام کی سہولت کے لئے 500 نئی ��سز خریدنے اور پیپلز بس سروس میں شامل کرنے کا بھی فیصلہ
وزیر ٹرانسپورٹ کی جانب سے حیدرآباد میں ہٹڑی سے کھیسانہ موری تک پیپلز بس سروس کا نیا روٹ شروع کرنے کی ہدایت
نئے روٹ کا ٹرائل تین روز کے اندر شروع کیا جائے، شرجیل انعام میمن کی ہدایت
@sharjeelinam
🌹 مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن فنکشنل 🌹
مذمتی بیان،
السلام وعلیکم،
مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن فنکشنل کے جنرل سیکرٹری سندھ سید ظہیر الدین اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سندھ شعیب اختر علی کی جانب سے کراچی یونیورسٹی میں پیش آنے والے خودکش دھماکہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے
#بھیج_پاگارا
عمران چلا گیا ۔ شہباز شریف وزیراعظم آگیا ۔ فرانس کا سفیر اب بھی وہیں ہے ، بلکہ اب تو ہالینڈ کے بدنام Geert wilders نے پھر توہین رسالت کرکے شہباز شریف کی غیرت ایمان کو للکارا ہے۔ شہباز شریف کے لئے موقع ہے ، اس بھائی کے نقش قدم پر چلتا ہے جس نے ممتاز قادری کو پھانسی دی یا ۔۔۔۔