اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے نےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی
تازہ ترین
سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں آرمی آفیسر جانب سے طالب علم پر تشدد و بعد ازاں سیلف ڈیفنس میں فائرنگ جیسے افسوسناک وقوعہ بعد طالبات تفصیلات بتاتے ہوئے
لاہور کی ایک بیٹی کی میت اس وقت اسکردو کے اسپانٹک پہاڑ پر 6,400 میٹر کی بلندی پر موجود ہے۔ مقامی ریسکیو اہلکار مبینہ طور پر میت کو نیچے لانے کے لیے 30 لاکھ روپے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔یہ تیسری رات ہے کہ ڈاکٹر اسما مشاق کی بے جان لاش پہاڑ پر پڑی ہے اور ایک باعزت اور محفوظ طریقے سے میت کی واپسی کی منتظر ہے۔
میڈم، آپ کی فوری توجہ اس معاملے کی جانب درکار ہے۔ @MaryamNSharif