حوالدار منیب فاروق نے انکشاف کیا ہے بابر ستار جسٹس منصور سمیت باقی جج صاحبان کو ننگی گالیاں دینے والا اکاؤنٹ عمار سولنگی ISI کا ہے
ISI کا یہ اکاونٹ کئیں عدالتی فیصلے پہلے سنا دیتا تھا جس میں جسٹس جہانگیری کا فیصلہ بھی شامل ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ عدالتی فیصلے ISI لکھ کر دے رہی تھی
عمران خان کو ملک بدترین معاشی حالات میں ملا۔
انہوں نے معیشت کو سنبھالا، اصلاحات کیں اور درست سمت دی۔
میں یہ بات ذمہ داری سے لکھ کر دینے کو تیار ہوں کہ
جب عمران خان کو اقتدار سے ہٹایا گیا، اُس وقت بھی معیشت نسبتاً بہتر حالت میں تھی۔
لیکن ان کے بعد آنے والوں نے اقتدار سنبھالتے ہی ہر چیز برباد کر دی!شبر زیدی
https://t.co/yh5wyneY9A
توشہ خانہ لوٹنے والوں میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا خوبصورت اضافہ موصوف جاتے جاتے دو بلٹ پروف گاڑیاں خود ہی منظور کر کے لے اُڑے ۔لیکن قانونی طور پر خریدی گئی گھڑی پر سزا عمران خان کو دینی ہے ۔
پھر جب عمران خان اسے عاصم لاء کہتے ہیں تو جرنیلوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھتے ہیں ۔
پاکستانی جرنیل دنیا کے کرپٹ ترین لوگ ہیں اور پاکستان کے تمام تر مسائل کی وجہ یہیں لوگ ہیں
پاکستان کا جو IMF کا مسئلہ ہے وہ بھی ان کرپٹ جرنیلوں کیوجہ سے ہے دنیا میں کونسی فوج ہے جو کاروبار کرتی ہے ہاورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر کا پاکستانی جرنیلوں پر تبصرہ
مارکو روبیو نے ب یکوں کو ایکسپوز کر دیا ہے کہ پاکستان نے فوج کرائے پر بھیجنے کی آفر کی ہے ،
پس ثابت ہوا عاصم منیر کی پانچ سال کی ایکسٹینشن کے پیچھے امریکہ اور اسرائیل کا ہاتھ ہے
وجاہت خان کے خوفناک انکشاف!!🛑
میاں داؤد جو کل جہانگیری کیس میں حکومت کا وکیل تھا, یہ بندہ کتنا درندہ صفت انسان ہے!
اس کے خاندان تک یہ ویڈیو پہنچائیں!! گدھ ہے
جس دن سے DGISPR نے پریس کانفرنس کی ہے انٹرنیشنل سطح پر مومینٹم بہت اوپر چلا گیا ہے اتنے زیادہ لوگ انٹرنیشنل سطح پر آواز اٹھا رہے ہیں کہ کور کرنے کے لیے ہمارے پاس 24 گھنٹے کم پڑ جاتے ہیں ۔
جبران الیاس @agentjay2009
بریکنگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل میڈیا پر عمران خان کی رہائی اور جاری ٹارچر پر مسلسل آواز اٹھا رہی ہے!!
اقوام متحدہ کا بیان اور قاسم سلیمان خان کی انٹرویو پوری دنیا کی میڈیا مسلسل رپورٹ کررہا ہے!!
عمران خان کی قید تنہائی انٹرنیشنل ایشو بن چکا ہے!!
جسٹس جہانگیری اپنے خلاف فیصلے کوچیلنج کریں گےاور آئینی عدالت کے پاس کوئی راستہ نہیں کہ وہ اس فیصلے کو نہ چھیڑے،، جس دن فیصلہ ہوگااس دن ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار نہیں رہے گا! ثاقب بشیر
سکائی نیوز 🚨
🛑ایک طرف تاریخ کے مقبول ترین لیڈر جس کو جعلی مقابلوں میں دو سال سے ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
🛑دوسری طرف, ایک بزدل طاقتور!!
یہ sky news پوری دنیا میں دیکھی جا رہی ہے, عمران خان کے ٹویٹ سے ڈرنے والا پوری دنیا میں ایکسپوز ہورہا ہے ہورہا ہے!!
قاسم سلیمان خان پاکستان آرہے ہیں!
قاسم انتہائی ذہین اور سلیمان خان دیھمے اور Shy عمران خان بھی جوانی میں ایسا ہی تھا!
قاسم سلیمان خان کو پہلے انا چاہئے تھا, لیکن جمائمہ اِس ظالم ریجیم کو جانتی ہے, یہ کتنے ظالم ہے
, لیکن اب انہوں نے ارادہ کر لیا ہے, پوری دنیامیں آواز اٹھائیں گے
فافن کے سربراہ عبدالباری صاحب کا انکشاف 🔥🔥
عمران خان کو 2018 میں 118 نشستیں ملی۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے 30کے قریب سیٹ کا نتیجہ روکا جس کو RTs بٹھانا کہا جاتا ہئ اور اس کے بعد جب RTS بحال ہوا اور نتیجہ آیا۔ تو آخری PTI کی 30 سیٹیں کم کرکے مسلم لیگ ن کے 21 اور زرداری کے دس سیٹ بڑھا کر عمران خان کے کلیر میجارٹی کو کم کر دیا گیا۔ پیٹرن یہ تھا کہ کسی کو کلیر میمورٹی نہیں ملتی چاہئے
کامران شاہد آپ کو مشورہ ہے کہ آپ بات کو گھما پھرا کر عمران خان کی طرف مت لے کر جائیں۔
جنرل فیض حمید کو سزا ہوئی ہے اسے عمران خان سے مت جوڑیں۔
اس طرح عمران خان کی مقبولیت اور بلند ہو جائے گی آپ کو یہ باتیں سمجھ نہیں آتی۔
محمد زبیر
الیکشن میں PTI کو منصفانہ طور پر حصہ نہیں لینے دیا گیا پھر بھی PTI نے سب کو ہرا دیا جب ہم اگلے دن اٹھے تو نتائج بدل دیے گئے لیکن پھر بھی PTI پہلے نمبر پر تھی لیکن بجاۓ اس کے PTI حکومت بناتی 2nd اور 3rd پوزیشن والوں کو حکومت سونپ دی
مشرف زیدی ایک سال پہلے
میں عمران خان کے کافی قریب رہا،اسکی اچھائیاں برائیاں اپنی جگہ عمران خان نے کبھی کوئی برانڈڈ چیز استعمال ہی نہتں کی ۔یہ بڑے کریڈٹ والی بات ہے ۔انکے پاس مریم نواز کی طرح برانڈڈ پرس نہیں ہوتے ۔جب آپکے آئیڈیل صحیح ہوں گے تو آپ کی سوسائیٹی خود بخود صحیح ہو جائے گی ۔