پنجاب پولیس کے ایک جوان کا دھرنا پارٹی کے لئے پیغام
ہم آپ سے لڑنے نہیں بلکہ آپ کے تحفظ کے لئے بیٹھے ہیں
آپ کے اندر انتشاری گھس سکتے ہیں جو آپ کو نقصان دے سکتے ہیں🇵🇰♥️🤲
سرکاری منصب ذمہ داری اور سنجیدگی کا تقاضا کرتا ہے۔ صوبائی سربراہ کی جانب سے ریاستی اداروں کے خلاف غیر ذمہ دارانہ زبان اور الزام تراشی قابلِ افسوس ہے، اختلافِ رائے میں بھی احترام اور آئینی حدود ملحوظ رہنی چاہئیں
#خارجی_مارچ_نامنظور#فتنہ_سیاسی_خوارج_ختم_کرو
Indian-occupied Jammu & Kashmir leader Agha exposes Indian atrocities against innocent Kashmiris.
India seeks to spread chaos and propaganda in Pakistan’s Azad Kashmir, KP and Balochistan while making life hell for Kashmiris under its occupation.
سہیل آفریدی اور عمران خان: عوامی درد کا سودا، فوج اور شہداء کی قربانیوں کی توہین
سہیل آفریدی کا قبائلی علاقوں میں پاک فوج کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان اور عمران خان کے ماضی کے بیانات ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ دونوں نے عوامی درد کو اپنا سیاسی ایجنڈا بنایا۔ دونوں نے ان اداروں پر انگلی اٹھائی جنہوں نے اس ملک کی خاطر لازوال قربانیاں دیں۔
یاد رکھیں، پاک فوج کے شہداء نے اپنی جانیں دے کر اس ملک کو بچایا۔ ہزاروں معصوم پاکستانیوں کا خون بہایا گیا۔ قبائلی علاقوں کے عوام نے بے گھر ہو کر، اپنے پیاروں کو کھو کر اس جنگ میں قربانی دی۔ ان قربانیوں کو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے استعمال کرنا شہداء کے خون کی توہین ہے۔
سڑکوں پر لانگ مارچ کا اعلان کرنا عوام کے مسائل کا حل نہیں، بلکہ شدت پسندوں کے لیے حوصلہ افزا پیغام ہے۔
اور عمران خان؟ جنہوں نے ماضی میں فوج کے خلاف بیانات دیے، آج خود سیاسی عدم استحکام کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ ان کے بیانات کو جواز بنا کر آج کی غلطیوں کو درست نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ ماضی کی غلطیاں آج کی غلطیوں کا جواز نہیں بن سکتیں۔آج پاکستان کو سیاسی استحکام، معاشی بحالی اور دہشت گردی کے خاتمے کی اشد ضرورت ہے، نہ کہ نئے محاذوں کی۔ جو لوگ فوج کے خلاف بیانات دے کر طالبان کے ایجنڈے کو تقویت پہنچاتے ہیں، وہ دراصل شہداء کے خون اور معصوم عوام کے دکھ کا سودا کر رہے ہیں۔
سہیل آفریدی اور عمران خان طالبان کے ایجنڈے پر چلے ہیں۔ تاریخ انہیں معصوم عوام کے خون اور شہداء کی قربانیوں کے ساتھ کبھی معاف نہیں کرے گی
#عشق_عمران_وڑ_گیا
#دھرنی_وڑ_گئی
پی ٹی والے احتجاج کیلیے ضرور جائیں مگر سمگلر اعلیٰ سہیل آپریدی کے خاندان کا پوچھنا وہ کہاں ہے؟ اس کے بچے کہاں ہے؟ عمران خان کے بچے کہاں ہیں؟ علی امین گنڈا پور کے بچے کہاں ہیں؟ کیوں کہ پی ٹی آئی کو سیاست میں رہنے کیلئے لاشوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ لاشیں غریبوں کے بچوں کی ہی جاتی ہے!..
زرا سوچیے..!