🚨 🇸🇦🇾🇪
ہمارا مقدس شہر مکہ مکرمہ پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، سعودی عرب اپنی شکست کو چھپانے کے لیے مسلمانوں سے جھوٹ بول رہا ہے،
یمنی فوج کے ترجمان یحییٰ سریع کا بیان
بلوچستان کے علاقے خاران کے جنگیان میں، پاکستانی فوج نے وہاں سے گزرنے والے ایک باپ اور بیٹے پر ڈرون سے حملہ کیا۔ زخمی باپ روتے ہوئے کہتا رہا: میں بے قصور ہوں، میں غریب ہوں، پاکستانی ڈرون نے مجھے اور میرے بچے کو مارا۔زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ جان کی بازی ہار گیا۔
بلوچستان لہو لہان ہے 🩸
@hrw@amnesty@WHO@BBCWorld@BBCBreaking@trtworld@AJEnglish@UNHumanRights
#StopBalochGenocide
جب اس مقدس شہر میں ایک یہودن آدھے کپڑے پہن کر اس سرزمین پر مجرہ کر رہی تھی تب کہاں مر گئ تھی تمہاری غیریت ؟؟؟
تمہیں اور تمہاری حکومت کو ڈالروں کی ضرورت ہے تو تمہاری غیریت ٹپوسیاں مار رہی ہے
A warning of an attack on Mecca paired with Israeli intel support for the KSA? That raises major red flags on accountability and transparency. Yes, securing the Red Sea serves Israeli and Western interests. But the real question is: who is expected to fight this war for the House of Saud, and at what cost?