نسلہ ٹاورز مسمار کرنے کے فیصلے پہ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو گرفتار کرکے مراعات و پینشن کا بڑا حصہ متاثرین میں تقسیم کرنا چاھئیے، نالے پہ بلڈنگ کی اجازت دینے والے سندھ سرکار کے افسران کیساتھ بھی یہی ہونا چاھئیے مگر یہ ہوگا اس لئیے نہیں کیونکہ نظام ان سب کا محافظ ہے
عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتیں اور حکومت کا صرف ایک روپے ستانوے پیسے کی کمی کا اعلان ۔۔ افسوسناک، شرمناک، عوام دشمن فیصلہ۔
حکومت پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی نہ کرکے عوام کے حق پر ڈاکہ مار رہی ہے،
۔۔عیاشیاں اور نااہلی حکمرانوں کی،
۔۔ایف بی آر کرپشن کا اڈہ،
۔۔اور لیوی بھتہ ٹیکس غریب اور مڈل کلاس عوام سے!
۔۔ یہ اب نہیں چلے گا،عوام کو اپنا حق لینے کے لیے سڑکوں پر آنا ہوگا، اگلے 48 گھنٹے میں ملک گیر مظاہروں کا اعلان کریں گے
Global oil prices have returned to pre-war levels, but the people of Pakistan are still paying excessively high fuel prices. It's time to provide real relief. Reduce petrol to Rs. 225 per litre.
Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس آ چکی ہیں، مگر پاکستان میں عوام کو اب بھی مہنگا پٹرول فروخت کیا جا رہا ہے۔ عوام کو فوری ریلیف دیا جائے اور پٹرول 225 روپے فی لیٹر کیا جائے۔
#ReducePetrolAt225
حکومت کا پٹرول قیمتوں پر عوام کو ریلیف دینے سے گریز شرمناک فیصلہ ہے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گر کر 70 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آ چکی ہے مگر حکومت عوام کو فائدہ پہچانے سے انکاری ہے۔ اس سے زیادہ عوام دشمن بات کیا ہوگی کہ جنگ کے دنوں میں بھی عوام سے پٹرولیم لیوی وصول کی گئی۔ 11 ماہ میں لیوی وصولی کا ظالمانہ سال کا ھدف بھی پورا کر لیا، پھر بھی لیوی ختم نہیں کی۔ یہ گورننس نہیں لوٹ مار اور غریبوں اور مڈل کلاس لوگوں پر ڈاکا ہے۔ حکومت نے ثابت کردیا وہ عوام کی نہیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی نمائندہ ہے۔
عالمی مارکیٹ میں تیل اب 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔
پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو جواز بنا کر حکومت عوام کو پٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے محروم کرنے کی کوشش نہ کرے، معیشت کا پہیہ چلانا ہے تو پٹرول و ڈیزل سستا کرنا ہوگا ، لیوی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ حکومت ہر صورت میں کرایوں سمیت تمام اشیأ کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر لائے۔
پیٹرول کی قیمت 225 روپے 3 سال کے لیےفکس کرو! ✊
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کیلئے چکدرہ میں احتجاجی مظاہرے سے امیر صوبہ عنایت اللہ خان خطاب کر رہے ہیں۔
#Petrol#FixPetrolPrice#Protest#JamaateIslami#FixPetrolAt225
امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب حافظ نعیم الرحمن کا کشمیر کے موجودہ حالات پر اظہار خیال
غداریوں کے سرٹیفیکیٹ دینا چھوڑ دیں، کالعدم قرار دینا ، گرفتاریاں اور گولیاں مارنا مسئلے کا حل نہیں ہے۔ عوامی مطالبات کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے۔
اہلیان آزاد کشمیر سے کہتا ہوں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان کسی جرنیل یا سیاستدان کے باپ کی جاگیر نہیں ہم سب کا ہے اور ہم سب مل کر ان قابض حکمران اشرافیہ سے آزادی حاصل کرینگے۔
@asbhatti_23@shahzad_mirza11 حبیب اکرم کے سروے میں نون لیگ نمبر 1، PPP نمبر 2، اور پی ٹی آئی پیچھے آئی۔ پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے مسترد کر دیا اگر نمبر 1 دکھاتے تو مان لیتے۔
پٹرول کی قیمت میں صرف 22 روپے نہیں، فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے۔
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں، لہٰذا پٹرولیم لیوی کا مکمل خاتمہ کیا جائے اور پٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر کی سطح پر بحال کی جائے۔
اگر حکومت دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت 250 روپے فی لیٹر مقرر کر دے تو معیشت میں تیزی آئے گی، کاروباری سرگرمیاں بڑھیں گی اور آمدن کے اہداف بھی حاصل ہونے لگیں گے۔
پٹرولیم لیوی کے ذریعے ٹیکس جمع کرنا عوام کی جیب پر ڈاکا اور معیشت کی بربادی کا سامان ہے۔ حکومت کو آئی ایم ایف کے سامنے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے عوامی مفاد کو ترجیح دینی چاہیے۔
جماعت اسلامی مہنگائی، ناجائز ٹیکسوں اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک بھرپور انداز میں جاری رکھے گی۔
— حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی پاکستان
#HafizNaeemUrRehman #PetrolPrice #PetrolLevy #Inflation #JamaatIslami #Pakistan
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس جمع کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔
جب قوم وفاق سے کہتی ہے۔
تیل مہنگا ہے، گیس مہنگی ہے، غریب کا جینا مشکل ہو چکا ہے۔
تو جواب ملتا ہے: “ہم نے جہاز گرائے ہیں۔
اور جب صوبائی حکومت سے صوبے کی بدحالی کے بارے میں سوال کیا جاتا ہے، تو جواب آتا ہے۔
ہمارا بندہ جیل میں ہے۔
کل 15 مئی اسلام آباد میں پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف زبردست احتجاج کریں گے۔ عوام بڑی تعداد میں شرکت کریں۔ ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکام حکومت نے خزانہ بھرنے کے لیے پٹرول پرلیوی 117 روپے فی لیٹر تک پہنچادی ہے۔ حکومت ناکام معاشی پالیسیوں اور نا اہلی کا انتقام عوام سے لے رہی ہے، 415 روپے تک پٹرول و ڈیزل کی قیمت پہنچانے کے بعد بھی وزیراعطم اپنے سینے سے پتھر ہٹانے کے لیے تیار نہیں اور ان کے وزرا مزید اضافے کی باتیں کررہے ہیں۔ پٹرول کی قیمت میں مسلسل اور ناجائز اضافے کے خلاف عوام کو سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔ حکومت کو لیوی ختم کرکے عوام کو ریلیف دینا ہوگا۔ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات ہر شے پر نظر آرہے ہیں۔ اشیاء مہنگی ہوجائیں تو بعد میں سستی نہیں ہوتیں۔ کل 15 مئی کو پورے پاکستان کے عوام کی ترجمانی کریں گے۔ حکومت نے روش نہیں بدلی تو ہڑتال اور پہیہ جام کا اعلان بھی کریں گے۔
خیبرپختونخوا میں اگر جماعت اسلامی کو حکومت بنانے کا موقع ملا تو قدرتی وسائل کے شعبے میں کون سی چار چیزیں جماعت اسلامی کی اولین ترجیحات ہوں گی؟
جانئے امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی عنایت اللہ خان کی گفتگو میں۔
پاکستان کا پہلا تعلیم کارڈ جاری کرنے پر کراچی کے گلبرگ ٹاؤن میں جماعت اسلامی کی منتخب بلدیاتی قیادت کو مبارک پیش کرتا ہوں، ایک ایسے وقت جب حکومت عوام پر ہر ہفتے پٹرول بم گرا رہی ہے گلبرگ ٹاؤن نے نئے تعلیمی سال کے آغاز پر ہزاروں طلبا کو کورس و تعلیمی اشیاء کی خریداری کے لئے وظائف جاری کیے ہیں۔ جماعت اسلامی کے منتخب بقیہ 8 ٹاؤنز میں بھی ان شاءاللہ تعلیم کارڈ جلد جاری ہوگا۔