Hazrat Umar (R.A) was one of the educated people in Quraish family in that period of time when only a few people were literate and could read & write. He also got familiar with the art and science of genetics and knew the history of the Arabia.
#پیارے_عمر_خلیفہ_دوم
کور کمانڈرز کانفرنس سے آج جو نئی دھمکی ملی ہے اس کا اصل مطلب یہ ہے کہ ہم ڈرے ہوئے ہیں ہمارے قریب آئے تو گولی مار دیں گے۔
بلکل ویسے ہی جیسے ایک ڈرا ہوا شخص دوسرے کو کہتا ہے میرا پاس مت آنا۔ میں گولی چلا دوں گا۔
پھر بتایا جاتا ہے کہ ہم ادارہ ہیں۔ ادارے ایسے دھمکیاں دیتے ہیں؟
ایسی عدالتیں ہمارے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتیں کہ جنہیں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی اتنی فکر تھی کہ اس کے آنے سے اسلام آباد بند ہو جائے گا، لیکن یہ جو دو ہفتوں سے حکومت نے خود اسلام آباد کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا ہے، اس کی کوئی فکر نہیں ہےـ
ایسے ٹاؤٹ عدالتوں نے کیا کرنا ہے؟
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
”کوئی بھی Adventure کرنے کی کوشش کی گئی یا ملک کے حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو پھر یاد رکھنا ایسا عوامی ردعمل آئے گا کہ تمھیں سر چھپانے کیلئے جگہ نہیں ملے گی،
خیبرپختونخوا میں حکومت عوام کی طاقت سے آئی ہے اور عوامی طاقت ہی اس حکومت کی حفاظت کرے گی، جس طرح 8 فروری کو اپنے مینڈیٹ کی حفاظت کی تھی، اسی طرح اپنی منتخب حکومت کی حفاظت کرے گی۔“
وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ @SohailAfridiISF
🚨🚨
Ladies and gentlemen the guy who is casually “on camera” advocating to kill 1000 people is IG AJK… He deserves a good psychiatrist but not a posting in police department!
🔹سہیل وڑائچ کہتے ہیں کہ عمران خان کو ڈونکی راجہ کہنا کوئ غلط بات نہیں اور یہ کوئ بُرا لفظ نہیں ہے ۔
🔹 اس لئے ہم بھی آج سے سہیل وڑائچ کو “ ڈونکی راجہ صحافی “ کہیں گے ۔
پختونخواہ میں گورنر راج لگانا آپریشن سرچ لائٹ جیسی غلطی ہوگی۔ یہ بات پاک فوج بہت اچھی طرح جانتی ہے۔ یئیں یئیں یئیں نہ کریں اگر لگانا ہے تو لگائیں گورنر راج۔
کسی دن یہ تماشا مسکرا کر ہم بھی دیکھیں گے
سہیل آفریدی اصل ہیرو ہے۔
Sword of Honor تمہارے پاس ہے۔
پوری اسٹیبلشمنٹ کو point of no return پر پہنچا دیا ہے۔ ان کی ازل سے ناکام پالیسیوں نے خیبر پختونخوا کے حالات کو اس نہج تک پہنچا دیا ہے۔ آپ نے انہیں اتنا ایکسپوز کر دیا ہے کہ یہ خود آ کر اعترافِ جرم کر رہے ہیں۔
بنگالیوں کا مینڈیٹ چھینا تو سانحہ ہوگیا اور پشتونوں کا مینڈیٹ چھین کر اسٹیبلشمنٹ کیا کرنا چاہتی ہے؟
پاکستان کے ہر حصے میں موجود پشتون محب وطن شہری ہے انہیں اپنے سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا بہت مہنگا پڑے گا۔
ایک کرنل کو ایک نجی مسئلے پر کسی نے گریبان سے پکڑ لیا۔ یہ واقعہ ایک قومی تہوار کی صورت اختیار کرگیا۔ فوج پتہ نہیں کس غلط فہمی میں ہے۔ اب فوج کا انجام دردناک ہے۔ وقت زیادہ لگے یا کم اسکی اب اہمیت نہیں بچی۔
لگتا ہے کہ پاکستان پر مسلط کیا گیا سیٹ اپ ملک میں اور خصوصی طور پر خیبر پختونخواہ میں کوئی بڑا سانحہ کروانا چاہتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کا نیشنل میڈیا اس ڈرٹی گیم میں اُن کا ساتھ دے رہا ہے۔
ہماری سی ٹی ڈی اور پولیس کو کمزور ثابت کرنے کی کوشش میں کس کو حملے کی دعوت دی جا رہی ہے؟ کیا APS جیسے سانحے کی تیاری کی جا رہی ہے؟ کیا اپنی جعلی حکومت کو بچانے کے لیے ملک میں کسی نئے سانحے کی پلاننگ ہو رہی ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو ایک بار پھر لہو لہان کرنے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو تجربہ گاہ سمجھ کر PML N کوئی بڑی گیم کرنے والی ہے؟
ہماری پولیس اور سی ٹی ڈی ماشاءاللہ انتہائی باصلاحیت اور جدید اسلحے سے لیس ہے۔ وفاق کا ادارہ HIT صوبائی حکومت سے رقم وصول ہونے کے باجود جان بوجھ کر سامان کی فراہمی کو سست روی کا شکار کر رہا ہے۔
جو اسلحہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کو دیا گیا ہے وہ مفت میں نہیں بلکہ پیسے دے کر وصول کیا گیا ہے۔ باقی سامان پیسے لینے کے باوجود نہیں دیا جا رہا۔
وفاق پر جعلی طریقے سے قابض ٹولہ ملک میں تباہی پھیلانا چاہ رہا ہے۔ پاکستان ہمارا ہے۔ پاکستانی ہمارے ہیں۔ کسی بھی قسم کا کوئی بھی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی گئی تو آئین و قانون کے مطابق ایسا جواب دیں گے کہ پوری عمر سر نہیں اُٹھا پاؤ گے۔
“جو جو ایم پی ایز، ایم این ایز یا پارٹی قائدین 4 اکتوبر کو پاکستان میں موجود نہیں ہوں گے، ان کا پاکستان تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ وہ اپنے لیے کوئی دوسری پارٹی بنا لیں۔”
- @JunaidAkbarMNA#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی