اگر کوئی لڑ رہا ہے تو وہ اسکی ڈیوٹی ہے، میں اگر وکیل ہو تو وہ میں کسی پر احسان نہیں کر رہا، اسی طرح اگر ڈاکٹر اپنی ڈیوٹی کر رہا ہے تو وہ بھی کسی پر احسان نہیں کر رہا اس میں لوگ زندہ بھی رہتے ہے، شہید بھی ہو جاتے ہیں۔
#مولانا_کی_للکار#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
اسلام کی تشریح کا حق پارلیمنٹ کے پاس ہونا چائیے: فواد چوہدری
اسی پارلیمنٹ نے تشریح کرتے ہوئے مرزائیوں(قادیانیوں) کو مرتد، اسلام سے خارج قرار دیا ہے تو اس پہ جناب کہتے ہیں یہ غلط ہے۔
جتنا موٹا دماغ اتنا وڈا لبڑول 😂😝
یہ ہیں وہ واقعات جنہیں روکنے کیلئے موت کی سزا جیسی قانون سازی کی ضرورت ہے لیکن ہمارے معاشرے میں خواتین اور بچوں کے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے ادارے اصل مسائل کیخلاف کام کرنے کی بجائے فضول نمائشی سرگرمیاں کرکے امدادی پیسہ کمانے میں مصروف ہیں ہمیشہ سے
اتحاد اور یک جہتی کے پیغامات کی ہر عید پر ضرورت ہوتی ہے
لیکن جتنی اس عید پر بین الممالک اور بین المسالک اتحاد کی ضرورت ہے پہلے کبھی نہیں تھی
اس عید کا سب سے بڑا پیغام ہی اتحاد ہے
ہم سب کو واضح کرنا ہو گا کہ انتشار اور نفاق والے نہ مسلمان ہیں نہ پاکستانی کہلانے کے لائق ہیں
پاکستانی اور مسلمان کہلانے کا اعجاز اسی کو حاصل ہو جو امہ کو اکھٹا کرے ۔ مل کر رہنے کا عہد کرے۔ فرقوں کی تقسیم میں نہ پڑے ۔
The Government and the people of Pakistan join the people of Iran in their hour of grief and sorrow and extend the most sincere condolences on the martyrdom of His Eminence Ayatollah Seyyed Ali
Khamenei.
Pakistan also expresses concern over violation of the norms of international law. It is an age old convention that the Heads of State/Government should not be targeted.
We pray for the departed soul. May Allah Almighty grant patience and strength to the Iranian people to bear this irreparable loss.
پاکستان کی کوئی پریشانی نہیں کہ اگلا ہدف ہم ہیں یا نہیں
ہم تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہیں
دنیا کو کبھی تجربہ نہی�� ہوا کہ وہ کسی ایٹمی طاقت کو آزمائے، اگر ایسا کچھ ہوا تو دنیا میں وہ ہوگا جس کا تصور شاید اب تک کسی نے نہیں کیا ہوگا۔ اس کے ایسے نتائج ہوں گے جو شاید دنیا برداشت نہ کرسکے
ہمارا پورا خطہ اس وقت جنگ کی لپیٹ میں ہے، یاد رہے جنگ کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتی؛ یہ صرف تباہی اور بحران پیدا کرتی ہے۔
جہاں تک ممکن ہ��، مسائل کو حکمت عملی اور امن کے ساتھ حل کرنا ہی انسانیت اور اسلام دونوں کی تعلیم ہے۔
آج امتِ مسلمہ کو سب سے زیادہ ضرورت باہمی اتحاد کی ہے، رمضان کے اس بابرکت مہینہ میں سب دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ دنیا کو امن عطا فرمائے اور امتِ مسلمہ کو اتحاد پر قائم رکھے۔
#tariqjamil
@KomailMuavia313 esa nhi karen hammy abhi itehad ki zarorat hai. isreal nay aj iran pa hamla kiya hai aur agy hamari bari hai. hamy itehad ki zarorat hai
“We can't sleep because of the cold”
Displaced Palestinians sheltering in fragile tents across Gaza are bracing for winter as Israeli bombardments persist despite the declared ceasefire, The Guardian reports.
In Gaza City, 46-year-old Hyam Jundieh said she has yet to receive any winter clothing for her children, burning scraps of paper to heat a small kettle as cold winds sweep through the camp.
Further south in Al-Mawasi, 57-year-old Abu Mohammed Al-Qarra was forced to pitch his tent just 20 meters from the shoreline, where rising waves repeatedly crash against the flimsy shelters scattered along the beach.