یار یہ سوشل میڈیا ٹاؤٹس کیسے شکلیں بنا کے یوتھیوں کو پاگل بنا رہے ہیں وہ بھائی سیدھی سیدھی مدد مانگ رہا ہے کہ مجھے دوبارہ وزیراعظم بنا دو این ار او مانگ رہا ہے اپنی غلطی کی معافی مانگ رہا ہے کہ مجھے واپس لاؤ بس
اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے چاند نہیں مانگ رہا۔ بس صرف یہی مطالبہ کرتی ہے کہ اصول چھوڑوں۔ اور جس طرح زرداری مافیہ شریف مافیہ اور تحریک انصاف کی لیڈر شپ کھیل رہی ہے۔ اسی طرح کھیلو
وقار ملک
مجھے ڈرا ہوا دیکھنا ان کا خواب رہ جائے گا، عمران خان
*********
خان صاحب اللہ تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین! آپ نے ہمیں اقبال کے "مرد مومن" کے معنی سمجھائے ہیں۔ آپ ہماری ultimate inspiration ہیں۔ آپ آئندہ آنے والے نسلوں کی inspiration ہیں۔
باقی آپ کو اغواء کرکے قید کرنے والوں کی کوئی کوئی اوقات اور حیثیت نہيں ہے۔ تاریخ انہيں اپنے صفحات سے محو کر دے گی۔
اقبال نے "مرد مومن" کے بارے میں کہا تھا:
ہاتھ ہے اللہ کا بندۂ مومن کا ہاتھ
غالب و کار آفريں ، کارکشا ، کارساز
خاکی و نوری نہاد ، بندہ مولا صفات
ہر دو جہاں سے غنی اس کا دل بے نياز
اس کی اميديں قليل ، اس کے مقاصد جليل
اس کی ادا دل فريب ، اس کی نگہ دل نواز
نرم دم گفتگو ، گرم دم جستجو
رزم ہو يا بزم ہو ، پاک دل و پاک باز
نقطہ پرکار حق ، مرد خدا کا يقيں
اور يہ عالم تمام وہم و طلسم و مجاز
عقل کی منزل ہے وہ ، عشق کا حاصل ہے وہ
حلقہ آفاق ميں گرمی محفل ہے وہ
🩶🩶🩶🩶🩶
اس بندے کی کشمیر میں کوئی حیثیت نہیں ہے نہ یہ کسی طرح کا کشمیری نمائندہ ہے بس جتھا کلچر کے تحت سٹیج پر جو ہوتا ہے باتیں کر لیتا ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کشمیر پاکستان ہے اور پاکستان کشمیر ہے یہ دو ٹوک موقف ہے کشمیریوں کا
سردار امان کا عاصم ریجیم کے لیے پیغام!!
بلوچستان ہو, کشمیر ہو, سندہ, پنجاب یا پختونخوا ہو, جہاں لوگ بولتے ہیں وہ سارے شرپسند عناصر کہلاتے ہیں!!
تاریخی الفاظ, چند اشعار کی ۔پوڑی۔کیانی بتائی ہے!
جیسے انڈین فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں عوامی لیڈروں کو قید کیا آج بلکل ویسے ہی پاکستانی فورسز نے آزاد کشمیر میں کیا ، شوکت نواز میر کی گرفتاری کشمیریوں کو کمزور نہیں کر سکتی ۔۔
کشمیر کو حق دو ۔۔
کشمیر کو جینے دو ۔۔
جگہ جگہ کے بدمعاش نہ بنو
لوگوں کو اپنا فیصلہ خود کرنے دو ۔۔۔
آج سے آزاد کشمیر کو اس کے اصل نام سے پکارا جانا چاہیے ، موجودہ صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوۓ آزاد کشمیر آزاد نہیں بلکہ مقبوضہ کشمیر ہے ۔۔ جہاں پر بد قسمتی سے ہماری پاکستانی فورسز قابض ہیں ۔۔❤️🩹
🚨اہم ترین انکشافات
جنرل کیانی کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے
جنرل باجوہ بھی اس عمل میں شریک ہیں
جنرل کیانی اور جنرل باجوہ معاملات کو لیڈ کر رہی ہیں
جنرل باجوہ اس سلسے میں بیرون ملک سفر کر چکے ہیں
جنرل کیانی عمران خان سے ملاقات کر کے مطمئن باہر آئے تھے
عمران خان کا رویہ انتقام واجا نہیں تھا
قومی سلامتی اور قومی سیاست پر گفتگو ہوئی
عمران خان کو اڈیالہ جیل سے باہر لے کر جایا گیا تھا
عمران خان کی اس رات اہم ملاقات کروائی گئی تھی
صابر شاکر کے انکشافات @ARYSabirShakir
شہباز شریف کا چیلنج تحریک انصاف نے قبول کر لیا ہے۔ لیکن اب چراغوں میں روشنی نہ رہے گی۔ شہباز شریف شبانہ روز محنت میں اسپیڈ سے بھول جائیں گے کہ قومی اسمبلی میں ایڑیاں رگڑتے ہوۓ ، نرگس کو رلاتے ہوۓ کیا وعدے کر بیٹھے ہیں!
تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کا 2018 اور 2024 کے الیکشن کی تحقیقات کا چیلنج قبول کرلیا ، غیرجانبدرانہ تحقیقات کا مطالبہ
اب وزیراعظم کو بسم اللہ کرنی چاہیے !
سنیل منج, سویمنگ پول گاڑی انجوائے کررہا ہے!!
غریب پاکستانیوں کو influencers بھی ٹچے ملے ہیں!
باہر دنیا میں انفلوینسرز مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں, جبکہ پاکستان میں ٹچی حرکتیں کرتے ہیں!!