49 countries are landlocked around the world,
✔️ 16 are in Africa
✔️ 14 in Europe
✔️ 12 in Asia
✔️ 2 in South America
✔️ 5 Partially recognized landlocked states
#landlockedcountries#css2023#gkstategy#ppsc#pms
چندریان تھری انڈیا کا چاند پر جانے کا نیا مشن اس کی لاگت تقریباً 615 کروڑ روپے ہے۔ اسرو نے چندریان تھری مشن کے تین مقاصد رکھے ہیں۔
جن میں چاند کی سطح پر محفوظ ’سافٹ لینڈنگ‘ کرنا،
چاند پر روور (چاند گاڑی) لانچ کرنا
اور چاند کی سطح پرتجربات کرنا شامل ہیں۔
#Chandrayaan3Mission
Key themes of #BRICSSummit are the following:
1 - Expansion BRICS alliance
2 - Strengthening the BRICS Bank
3 - Economic cooperation
4 - Global Outreach
5 - Explores the relationship between BRICS nations and African countries
#BRICSSummit2023
BRICS group of major emerging economies - Brazil, Russia, India, China, and South Africa - will hold its 15th heads of state and government summit in Johannesburg (South Africa) between Aug. 22 and Aug. 24.
Theme of #BRICS2023 is "BRICS and Africa"
Leaders that Participate #BRICS:
#SouthAfrica - President Cyril Ramaphosa
#China - President Xi Jinping
#Brazil's - President Luiz Inacio Lula da Silva,
#Indian - PM Narendra Modi
#Russian - President Vladimir Putin will participate virtually
اسے آپریٹ کرنے کے لیے عمومی طور پر علاقے کے ڈپٹی کمشنر سے تحریری اجازت نامہ لیا جاتا ہے۔ مقامی افراد عمومی طور اپنی آمد و رفت کے حساب سے آپریٹر کے ساتھ ماہانہ کرایہ طے کر لیتے ہیں جو ادا کیا جاتا ہے۔
ڈولی‘ کیا ہوتی ہے؟
پاکستان کے دور دراز علاقوں بالخصوص خیبر پختونخوا اور شمالی علاقہ جات میں مقامی افراد آمد و رفت کے لیے کیبل کار کی طرز پر بنائی گئی دیسی ساختہ لفٹ استعمال کرتے ہیں جنھیں عمومی طور پر پیٹرول یا ڈیزل انجن کی مدد سے آپریٹ کیا جاتا ہے۔
مسافت زیادہ نہ ہو تو عموماً ہاتھ کی مدد سے بھی ڈولی کو چلا لیا جاتا ہے، مگر زیادہ اونچائی اور زیادہ مسافت والی ڈولیاں پرانے انجن کی مدد سے چلائی جاتی ہیں۔
ڈولی عمومی طور پر کسی بھی پرانی اور ناکارہ گاڑی کے ڈھانچے میں مناسب تبدیلیاں کر کے بنائی جاتی ہے۔
Battagram was one of the areas affected by the Pakistan earthquake of October 8, 2005 when more than 4,500 people were killed and approximately 35,000 were injured
#Battagram
Battagram is a district in the Hazara Division of Khyber Pakhtunkhwa Province in Pakistan
The headquarter is Battagram, which is about 75 km from Mansehra.
It has a total land area of 1,301 square kilometers.
The literacy rate was 36.31% - the male literacy rate was 53.81% while the female literacy rate was 19.36%.
At the time of the 2017 census, 82.19% of the population spoke Pashto and 2.87% Hindko as their first language.
14.32% population spoke other languages, mainly Kohistani
آئین میں آرٹیکل چھ کی تین ضمنی دفعات ہیں۔
آرٹیکل چھ کی شق نمبر ایک کے مطابق کوئی فرد جو طاقت کے ذریعے، طاقت دکھا کر یا کسی دوسرے غیر آئینی طریقے سے آئین کی تنسیخ کرے، معطل کرے یا التوا میں رکھے یا ایسا کرنے کی کوشش یا سازش کرے، وہ سنگین
بغاوت کا مجرم ہوگا۔
جب کہ شق نمبر تین مجلس شوریٰ یا پارلیمنٹ کو اس جرم میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے تحت سزا تجویز کرنے کا اختیار دیتی ہے۔
آئین کے آرٹیکل چھ کا جرم ثابت ہونے پر سزائے موت یا عمر قید کی سزا دی جا سکتی ہے۔