@MaleehaHashmey ایک آدمی جس کا دماغی توازن خراب ہے غلطی سے سرحد پار کر کے انڈیا چلا گیا۔
ذی شعور ایسا نہیں کر سکتا۔
ڈوبنے والے ہر چیز کی طرف ہاتھ بڑھاتے ہیں چاہے وہ تنکہ ہی کیوں نا ہو۔
@NawazSharifMNS By any means, you are absconded from the courts and don't have the will or courage to face the Pakistani courts unless otherwise someday one supporting staff takes place.
@MaryamNSharif Once someone declared falsely, " I don't have any property in Pakistan nor abroad, even me think to give my annual "Zakat" to that lady.
@ranamashhood اوہ پاگل۔ یہ نواز شریف کی پرانی بوتھی ہے۔ اور وہ تب پاکستان کا وزیراعظم تھا۔
پیچھے پاکستان کا جھنڈا ہے جو فارن آفس کی نشانی ہے۔ اس بار نواز شریف ایسے عمرہ کرنے گیا ہے جیسے باقی لاکھوں آتے ہیں۔ خود جاہل ہو۔سب کو جاہل سمجھا ہوا ہے۔
@HamidMirPAK کیا بات ہے۔ "پابندی"
2021 کوئی 1988 نہیں تھا ڈیجٹل دور تھا اور کیا پابندی ہزار ڈیجٹل پلٹ فارم موجود تھے۔ اس وقت آپ خود زبان بندی کر کے بیٹھے ہوئے تھے۔ اور اگر آپ کو گولیاں لگی تھی کونسا کسی محاذ پر تھے اور سینہ تان کر گولیاں کھائیں تھی۔ آپ کی بے دھیانی میں کسی نے چلائی تھی۔
@MaryamNSharif جتنے ظلم اس پاکستانی عوام کے ساتھ آپ لوگوں نے کیے ہیں اللہ اس کی خوب پکڑ کرنے والا ہے انشاءاللہ
اور اس کا کچھ حساب دنیا میں لیا جائے گا اور آخرت کی تو پکڑ ہی بہت دردناک ہے۔
اللہ توبہ قبول کرنے والا ہے۔ ابھی وقت نہیں گزرا
@MaryamNSharif فارغ بیٹھ کر فوٹو شوٹ سے اچھا ہے قرآن کی تلاوت کریں اور اپنے اور خاندان کے کردہ گناہوں کی بخشش مانگیں۔
اللہ۔معاف کرنے والا ہے۔
لیکن اللہ نیتیں دیکھتا ہے۔