Wow 🤯🇹🇷
Turkish President reveals Pakistan defeated Israeli Evil Plans to divide people
“The plans to set brother against brother failed. Attempts to create discord among Turks, Arabs, Kurds, and Persians ended in failure.”
Pakistan — THE BIG BROTHER of Muslim Nations 🇵🇰
ایکشن کمیٹی نے احتجاج کی آڑ میں راولاکوٹ، مظفرآباد اور دیگر شہروں میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے کئے ۔
پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے گئے ۔
بھاڑ میں جائے پاکستان جیسے نعرے لگائے گئے ۔
مطالبہ کیا گیا کہ پاک فوج کشمیر سے نکل جائے ۔
ایکشن کمیٹی کے اقدامات سے بھارت کو عالمی برادری کے سامنے پروپیگنڈا کرنے کا موقع مل گیا ۔
انڈیا اور ایکشن کمیٹی نے دنیا کو یہ تاثر دیا ہے کہ آزاد کشمیر میں حالات بہت خراب ہیں ۔ کوئی بہت ہی زیادہ "مظالم " کئے جارہے ہیں ۔
لیکن ایک ایک درخت گرانے کی ویڈیو جاری کرنے والوں کے پاس ان مظالم کی کوئی ویڈیو نہیں ہے ۔ حالانکہ اسٹارلنک موجود ہے ۔
درخت کی ٹہنی بھی ٹوٹتی ہے تو ان کی ویڈیو یورپ پہنچ جاتی ہے ۔
ایکشن کمیٹی نے جو سب سے بڑا مقصد حاصل کیا ہے ۔ وہ یہ ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی مظالم سے دنیا کی توجہ اب ہٹ چکی ہے ۔
ایکشن کمیٹی نے اپنے اقدامات سے کشمیر کاز کو جو نقصان پہنچایا ہے وہ ناقابل تلافی ہے ۔ کشمیریت کو اس سے زیادہ نقصان کبھی نہیں پہنچا تھا ۔
انڈیا 78 سالوں میں جو نہ کرسکا ۔ وہ ایکشن کمیٹی نے کردکھانے کی کوشش ضرور کی ہے۔
لیکن یہ بھی انڈیا کی طرح ہی زلیل اور رسوا ہوں گے ۔
کشمیر اور پاکستان ہمیشہ زندہ باد
ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ
پاکستان نے مسلم ممالک کو تقسیم کرنے کے اسرائیلی شیطانی منصوبوں کو شکست دی
"بھائی کو بھائی کے خلاف لڑانے کے منصوبے ناکام ہو گئے۔ ترکوں، عربوں، کردوں اور فارسیوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوششیں ناکام رہیں۔
پاکستان مسلم ممالک کا بڑا بھائی ہے
بھوربن کی فضا آج سلام کر رہی ہےجس مٹی میں کھیلے تھے، اسی مٹی میں سو گئے۔لیکن نام ایسا چھوڑ گئے کہ قیامت تک زندہ رہے گا۔
شہید طلحہ کی نماز جنازہ ادا کر دے گی
اللہ اس کی مغفرت فرمائے امین ❤️🤲
ادارے متوجہ ہوں
گلگت بلتستان کی معیشت کا بڑا حصہ سیاحت سے وابستہ ہے،اور پہاڑی کنکترے گلیشیئرز پر خودساختہ ٹکٹیں لگا کر ملکی و غیر ملکی سیاحوں سے غیر قانونی وصولیاں کررہے ہیں، اور مزاحمت کی صورت میں ان کے ساتھ بدتمیزی اور ان پر تشدد کررہے ہیں۔۔۔
محرم میں تمام وزراء،آر پی او،ڈی پی او،ڈی سی اور اے سی مجھے فیلڈ میں نظر آنے چاہیے کیونکہ جب آپ آفس میں ہونگے تو نیچے والا عملہ بھی فیلڈ میں نہیں ہوگا:مریم نواز کا حکم
مردان میں طیارے کے حادثے میں پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طحہٰ عباسی اور پاک فضائیہ کے لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ کی شہادت کی دلخراش خبر ملی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ وطن پر جان نثار کرنے والے ان ہیروز کو سلامِ عقیدت۔ اللہ پاک شہدا کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل ع��ا کرے۔ آمین۔
#MardanCrash #PakistanNavy #PAF #HeroesOfPakistan
We welcome the agreement reached between the United States and Iran.
We highly commend the mediation undertaken by Pakistan, Qatar, Turkiye and others. We do hope that this significant development will pave the way for a comprehensive and lasting peace across the Middle East.
“I welcome the announcement of a Memorandum of Understanding between the United States and Iran, which will hopefully pave the way for a final agreement and lay the foundation for durable and comprehensive peace in the region. Pakistan is proud to have consistently supported dialogue and diplomacy during this difficult period. This development is also an important step towards strengthening multilateralism and the peaceful resolution of disputes through engagement and mutual respect. May these efforts usher in greater peace, stability and prosperity for the region and the world.”
~ President Asif Ali Zardari
ہمارے پاکستان کے لیے اعزاز کی بات یہ ہے کہ امن ڈیل کا اعلان ہمارے پرائم منسٹر نے کیا ہے اور اسے 190 ممالک نے اپنے چینلز پر چلایا ہے
انٹرنیشنل میڈیا یعنی جس انٹرنیشنل میڈیا پر مُلک دشمن شکایتیں لگاتے تھے وہی والا میڈیا
یوتھڑوں کی تقریباً تقریباً سڑ سُڑ گئ ہے
پاک فوج کی چمن بارڈر پر بڑی کامیابی! 🇵🇰💥
رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش کو خاک میں ملا کر بھارت کے پشت پناہ 12 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
دوسری جانب اسپن بولدک میں پاک فضائیہ (PAF) کے فضائی حملوں کی غیر تصدیق شدہ اطلاعات بھی گردش کر رہی ہیں، جن کی تصدیق ہونا ابھی باقی ہے۔
یہ صرف 2 ملکوں کے درمیان معاہدہ نہیں، بلکہ مکالمے اور سفارتکاری کی کامیابی ہے, امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، مجتبٰی خامنائی، مسعود پزشکیان کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں. سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، ترکیہ کے صدر طیب اردوان، قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمدالثانی کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں. پاکستان کے عظیم دوست چین کے صدر نے قابل قدر تعاون کیا اور مشاورت رکھی.
@CMShehbaz@pmln_org
اس امن معاہدے کا فائدہ تو بھارت ہو بھی ہوگا لیکن کیونکہ یہ پاکستان کی کوششوں سے ہوا ساری دنیاں میں دھوم بھی پاکستان کی مچی ہوئی ہے اس لئے بھارتیوں کو تکلیف بھی بہت ہے بڑی تکلیف اور دکھ کے ساتھ رپورٹ کر رہے ہیں ۔۔۔۔
I warmly congratulate the US & Iran for having reached a peace deal that provides for an immediate & permanent ceasefire, the reopening of the Strait of Hormuz, as well as a framework for further negotiations. This represents a critical step towards the peaceful settlement of the conflict.
My deep appreciation goes to Pakistan, Qatar, Egypt, Saudi Arabia, Türkiye, and other regional countries, for the constructive role played in supporting the negotiations that led to the peace deal.