کیوں نا قوم خوش ہو پاکستان عالمی تنہائی کے ماحول سے نکل کر ایک مقبول ملک بن رہا ہے ہمارے وزیر اعظم کے صدرٹرمپ صدر پیوٹن صدر ژی جن پنگ کے ساتھ زاتی تعلقات استوار ہو چکے ہیں ہم بیک وقت سعودی عرب یو اے ای قطر سے جڑ گئے ہیں ایران بھی ناراض نہیں افغانستان راغب ہے اور بھارت شرمندہ ہے
@realshoaibmalik Bhai in rest of matches need your performance on ground 1000%, you are much experience player and backbone of team as in batting numbering.
I hope pakistan will come back Insha Allah❤.