میں اب صحافی نہیں رہنا چاہتی۔ صرف اس لیے کہ مجھے یہ محسوس ہوا کہ مسئلہ یہ نہیں کہ ہم نظر نہیں آتے بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ دنیا ہمیں دیکھنا ہی نہیں چاہتی۔ دوسال کی ایسی نسل کشی کے بعد جو ہر جگہ واضح طور پر دکھائی دے رہی تھی، جب میڈیا ادارے غزہ میں ہونے والے واقعات سے دانستہ آنکھیں چراتے رہے اور اپنے الفاظ استعمال کرتے رہے۔ مثال کے طور پر بچوں کو ’بچے‘ کہنے کے بجائے ’نوجوان‘ یا ’افراد‘ کہنا وغیرہ۔ محض دکھائی دینا عمل کو جنم نہیں دیتا، یہ اس لیے نہیں کہ لوگوں نے ہمارے ساتھ ہمدردی نہیں کی، بہت سے لوگوں نے کی، آپ جیسے لوگوں نے بھی، لیکن اصل مسئلہ حکومتوں کا تھا۔ میڈیا نے ایسا کردار ادا کیا جیسے وہ سیاسی پارٹنر ہو اور سیاسی نظاموں کی تکمیل کر رہا ہو اور میں نے یہ جان لیا کہ حقیقی جمہوریت کہیں موجود نہیں، دنیا بھر کی حکومتیں ایک جیسی ہیں، چاہے وہ گلوبل ساؤتھ میں ہوں یا گلوبل نارتھ میں لیکن فرق صرف یہ ہے کہ گلوبل ساؤتھ میں آمریت کھل کر سامنے ہوتی ہے جبکہ گلوبل نارتھ میں آمریت کو جمہوریت کے نام سے پیش کیا جاتا ہے۔ وہ فخر کرتے ہیں کہ ہمارے پاس جمہوری نظام ہے، ہمارے پاس انتخابات ہیں لیکن وہ ان گروہِ عوام کی آواز کو نظر انداز کر دیتے ہیں جو ہر ہفتے سڑکوں پر احتجاج کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر برطانیہ میں اور تب مجھے احساس ہوا کہ صرف صحافی ہونا بے معنی ہے لیکن اس کے باوجود میں انسان پر یقین رکھتی ہوں، میں اب بھی انسانیت پر یقین رکھتی ہوں کہ انسانیت ہی کو رہنمائی کرنی چاہیے اور غالب آنا چاہیے، اسی لیے ہم آج یہاں موجود ہیں تاکہ خود کو تعلیم دیں اور اپنے بچوں کو تعلیم دیں، نہ صرف اس بارے میں کہ فلسطین کیسے آزاد ہوگا کیونکہ فلسطین ضرور آزاد ہوگا، شاید آج نہیں شاید کل نہیں لیکن یقیناً کسی دن۔ لیکن اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم اپنے بچوں کو یہ سکھائیں کہ پوری دنیا فلسطین کی طرح کیسے آزاد ہو سکتی ہے
@mianhamid007 تمہارےنام میں لفظ حامد عربی زبان سے ہے۔اگر اتنی لسانیت چڑھ چکی ہےتو اپنانام بھی چنگڑ منگڑ رکھ لو
میں پشتون ہوں میری پیدائش بچپن تعلیم سب پنجاب میں کہیں بھی ایسا کچھ نہیں دیکھا جو اب لوگوں کے ذہن میں بھرا جا رہا ہےہم پشتون قوم پرستوں سےتنگ تھے کہ پنجاب بھی اس لعنت میں گرفتارہو گیا
@ZulfiRao1 بطور مسلمان میرا ماننا ہے مجسمہ کسی کا بھی نہیں بنانا چاہئےنہ لگاناچاہیے۔
ایک عظیم مسلم ہیرو کا مجسمہ صرف اس بنیاد پر ہٹانا کہ وہ پنجابی نہیں پشتون تھےانتہائی افسوس ناک ہے۔باقی صوبوں میں عوام علیحدگی پسند ہےلیکن اس عمل سےپنجاب حکومت نےعملی طور پر پاکستان کے تقسیم کی بنیاد رکھ دی
"میں خودکشی کرنے والا انسان نہیں ہوں اور بالکل صحت مند ہوں-
میری گاڑیوں کے بریک بہترین حالت میں ہیں-
میں اسلحہ چلانے میں ماہر ہوں اور اسے کبھی اپنی طرف نہیں تانتا-
میرے فارم پر کوئی گہرا تالاب نہیں اور میں ایک اچھا تیراک ہوں۔"
حماس کا مسلم ممالک کی افواج کے لیے دو ٹوک پیغام۔
حماس
کسی بھی ملک کی فوج کا غزہ میں داخل ہونا اسرائیل کی فوج کے داخل ہونے کے مترادف ہوگا۔
تو فیلڈ مارشل کی فوج کے پاس اب کیا جواز رہ گیا ہے؟
کیا پاکستانی جرنیل نہیں جانتے تھے کہ پانچ دن بعد وادی تیراہ کا موسم کیسا ہو گا؟ کیا بےرحم پاکستانی فوج کو اندازہ نہیں تھا کہ شدید برفباری کی وجہ سے تمام راستے بند ہو جائیں گے اور بےگھر پشتون اگر سردی میں ٹھٹھر کر نہ مرے تو بھوک سے مر جائیں گے؟
@OfficialDGISPR
@FarhanKVirk چاہیے تو یہ تھا ان سب گاڑی والوں کو جس چھاؤنی جے سامنے یہ پھنسے ہوئے وہیں لے جایا جاتا ان کے لیے موسم کی مناسبت سے کھانا تیار کیا جاتا اس شدید موسم میں ان کو سفر سے منع کیا جاتا کہ گاڑی سلپ ہو کر کھائی میں گر سکتی ہے لیکن مجبوری ہے ویڈیو بھی تو بنوانی ہے۔
@Maj_Marwat@SabeeKazmi786 نہیں صاحب ہر ایک آپ کی طرح نہیں ہوتا کچھ بھائی غیرتمند بھی ہوتے ہیں وہ اداروں سے تعلق کے لیے اپنے گھر کی عورتیں پیش نہیں کرتے۔
@AdvSahibaRana کس کا گریٹ لیڈر ؟ کس کا بریو مین ؟
نیتن یاہو کے دوست ٹرمپ کا۔
جس بارے قرآن کا حکم واضح ہے
مفہوم
یہود و نصارٰی تمہارے دوست خیر خواہ نہیں ہوسکتے بلکہ وہ تو ایک دوسرے کے مددگار ہیں
@BeenishSaleem لیکن اس بے تکلفی کی قیمت پر آپ جیسے دانشور غور نہیں کریں گے کیوں کیونکہ آپ کو اس کی اجازت ہی نہیں آپکو تو لکھا لکھایا مل جاتا ہے جو چھاپ دیتے ہو۔
اس کی قیمت بیت المقدس سے غداری ہے۔
اس کی قیمت لاکھوں فلسطینیوں کی شہادت سے غداری ہے۔