میں کیسے ایک یتیم بچے کے ملزم کو اپنے سامنے فرار ہوتا دیکھ سکتا تھا۔
دوپہر 4:40 منٹ جب وسیم شہید بھاگتا ہوا اپنی جان بچاتا ہوا رائل آرچرڈ میں اس انسان کے گھر کے سامنے پہنچا تو توقیر نے اپنی گاڑی کیساتھ اس کو شہید کر دیا۔
گھر میں موجود سید نسیم عباس بخاری نے جب یہ سب دیکھا
1/4
ایک سکون ٹیچر جس نے اپنی ساری زندگی کی محبت اور جمع پونجی لگاکر اپنا چھت بنایا اور LDA والوں نے چند منٹوں میں اسے زمین بوس کردیا ہے
اس ��ورت کے لہجے کو محسوس کریں کہ یہ اگر آپ کے ساتھ ہوتا تو آپ تو مر گئے ہوتے
اس عورت کے لئیے آواز اٹھائیں