"ہمارا لانگ مارچ ہر لحاظ سے پرامن ہے۔ یہ چاہے راستوں میں کنٹینرز لگائیں، کیلیں بچھائیں یا ہم پر گولیاں چلائیں، اس بار عوام کا یہ سمندر اس بوسیدہ نظام اور جعلی حکمرانوں کا بستر گول کیے بغیر واپس نہیں لوٹے گا۔"
— سہیل آفریدی
جاگ میرے پنجاب!!!
ستائیس ستمبر کے حوالے سے بنائی گئی خوبصورت اور سبق آموز ویڈیو، اس لانگ مارچ میں اگر دس فیصد پنجابی بھائی نکل کر اپنے اپنے شہروں کو بند کردیا تو ہمیں زیادہ دیر تک سڑکوں پر رہنے کی زحمت نہیں ہوگی بلکہ دو تین دن میں جعلی حکومت کا بوریا بستر گول ہو جائے گی، اور مجھے امید ہے کہ میرے پنجابی بھائی اس بار خوف کے بت کو پاش پاش کرکہ نکلیں گے، قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے مزید ان ظالموں کی غلامی نہیں کریں گے!!!
یو کےمیں رہنےوالے تمام پاکستانیوں سےپرخلوص اپیل ہےکہ وہ اپنےبچوں اورفیملی کے ہمراہ اس اتوار، 27 ستمبر کو دوپہر 2 بجے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی یوکے کی طرف سے ہونے والے پرامن احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کریں۔
جاگ میرے پنجاب!!!
ستائیس ستمبر کے حوالے سے بنائی گئی خوبصورت اور سبق آموز ویڈیو، اس لانگ مارچ میں اگر دس فیصد پنجابی بھائی نکل کر اپنے اپنے شہروں کو بند کردیا تو ہمیں زیادہ دیر تک سڑکوں پر رہنے کی زحمت نہیں ہوگی بلکہ دو تین دن میں جعلی حکومت کا بوریا بستر گول ہو جائے گی، اور مجھے امید ہے کہ میرے پنجابی بھائی اس بار خوف کے بت کو پاش پاش کرکہ نکلیں گے، قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے مزید ان ظالموں کی غلامی نہیں کریں گے!!!
ایک سے بڑھ کر ایک AI videos آرہی ہیں۔ ایک سے بڑھ کر ایک concept videos گولی مت چلانا کے ٹاپک پر آرہی ہیں۔ ساری ٹرک کی بتیاں عسکری صحافیوں کی بجھا کر واپس کر رہے ہیں ۔ قاسم اور سلیمان تو تھے ہی میدان میں اب @KhanShershah اور @Shahrez_KhanPK بھی میدان میں ہیں۔ کل ورٹول جلسے میں شاہریز نے وہ سب کیا جو علیمہ خان، ڈاکٹرعظمیٰ اور نورین نیازی کیا کرتی تھی۔ انصافینز کے سگنیچر بیانیے بھی عروج پر ہیں، ہر کوئی اپنا بیسٹ دے رہا ہے۔
قصہ مختصر یہ کہ سوشل میڈیا از آن فائر 🔥 ماشاءاللہ
سلام ہے تمام ٹائیگرز اور ٹائیگریسز کو
منزل قریب ہے انشاءاللہ!
مراد سعید کی رہائش گاہ پر مسلح و نقاب پوش افراد کا حملہ، توڑ پھوڑ اور چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی ایک انتہائی بزدلانہ عمل ہے۔
افسوسناک بات یہ ہے کہ حملے کے وقت گھر میں صرف ان کی معذور والدہ اور کینسر کے عارضے میں مبتلا بھائی موجود تھے۔
مراد سعید کا واحد 'جرم' یہ ہے کہ وہ بلاشبہ اپنی قوم کا ایک باضمیر ترجمان ہے، جو ہر مشکل اور سخت وقت میں اپنے عوام کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہا ہے۔ اس نوعیت کے اوچھے اور جابرانہ اقدامات سے نہ تو سچائی کی آواز کو دبایا جا سکتا ہے اور نہ ہی قوم میں خوف پیدا کیا جا سکتا ہے؛ ایسے واقعات صرف عوامی غصے، تشویش اور بے چینی میں اضافے کا باعث بنتے ہیں۔۔