بھائی اور بیٹا جیل میں ڈال کر 7 لاکھ کا ایک دھشتگرد جتھا اکیلی عورت پر حملہ آور ہوکر مطالعہ پاکستان کا ایک نیا باب لکھ رہا
اور پھر بولے گا اپنی نسلوں کو یہ والی کہانی سنانی ہیں
مراد سعید کا منظر عام پر آنا یا نہ آنا ان کا ذاتی فیصلہ ہے۔ منظر عام پر آکر ، آدھے گھنٹے بعد گرفتار ہوکر ، کسی ٹارچر سیل میں پہنچنے کی بجائے بہتر ہے کہ مراد سعید محفوظ رہیں اور محتاط رہیں۔ جن کے پاس اختیارات ہیں ، حکومت ہے ، عہدے ہیں تحریک چلانا بھی انہی کا کام ہے۔ یہ قریب قریب ویسا ہی مطالبہ ہے جو بے نامی اکاونٹس سے کیا جاتا ہے کہ سامنے آکر خود لیڈ کرلو۔
البتہ مراد سعید کے پاس انٹرنیٹ کی رسائی موجود ہے وہ سوشل میڈیا پر بیانیے کی مہم اٹھا سکتے ہیں۔ پختونخواہ حکومت کو دباؤ میں لاسکتے ہیں۔ بغیر کسی اختیار کے ، بغیر کسی عہدے کے ، بغیر کسی تنظیمی نیٹ ورک کے مراد سعید باہر آکر کچھ بھی نہیں کرپائے گا۔
آج سے تحریک کا آغاز ہو چکا ہے
آزادی آپ کو ان سے چھیننی پڑے گی
ہم اپنے بھائی کے لیے ہمیشہ ثابت قدم رہیں گے اور کبھی بھی انہیں مائنس نہیں ہونے دیں گے
علیمہ خان صاحبہ
میری زندگی کا بس ایک ہی مقصد رہ گیا ہے اپنے بھائی کے لیے انصاف انصاف لینے تک جدوجہد جاری رہے گی ہمارا مقابلہ کسی سیاسی سے نہیں ہمارا مقابلہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے ہے جس نے ڈی چوک میں نوجوانوں کا قتل عام کیا ہمارے بھائیوں کو بے گناہ شہید کیا اور ہمارے قائد کو تین سال سے بے گناہ جیل میں قید کیا انشاءاللہ امید کے ساتھ ایک دن انصاف کا بول بالا ہوگا اور یہ عمران خان کی زندگی کے قیمتی ایک ایک منٹ کا حساب لیا جائے گا اللہ پاک ہمیں حق اور سچ کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
نورین خان کا خدشہ 🚨
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
بریکنگ نیوز:
باخبر ذرائع کے مطابق، پاکستان کے قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان، جو گزشتہ تین سال سے جیل میں ہیں، ان کی صحت میں نمایاں طور پر خرابی آ چکی ہے۔ ان کی آنکھ کے مسئلے کے بارے میں تو پہلے ہی معلوم تھا، لیکن اب ان کی مجموعی صحت بھی مزید بگڑ گئی ہے۔ ذرائع 🚨
ہماری نام نہاد “خفیہ ایجنسیوں” کی عقل چیک کریں
ایک ایسا انٹرویو جو آج تک کہیں پوسٹ نہیں ہوا - خود اس کے کلپ کو کاٹ چھانٹ کر اپنے ہی ٹاؤٹوں سے پوسٹ کروایا، الیکٹرانک میڈیا پر چلوایا - اور اب خود نوٹس میں لکھ رہے ہیں کہ “سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد پھیلایا ہے”
یاد رہے کہ جس گفتگو سے یہ کلپ ایڈٹ / کٹ کر کے چلایا گیا وہ مئی میں “کالے آزاد چینل” کے ذیلی چینل “آواز پاکستان” نے ریکارڈ کی تھی - لیکن نورین آپا نے اس گفتگو کو چلانے سے منع کیا تھا - اور رپورٹر نے بھی اپنے چینل کو اسے ڈیلیٹ کرنے کا کہ تھا
یہ کلپ ابھی جا کر کالے چینل نے کانٹ چھانٹ کر کے اپنے مالکوں کے ٹاؤٹوں کو بھیج کر پوسٹ کروایا
اس کلپ پر میڈیا کمپین بنانے کا مقصد اصل میں بلوچستان اور کشمیر کے معاملے سے توجہ ہٹانا ہے
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JACC) کے مطابق شہداء کی کل تعداد 42 ہے۔
کیا یہ حق مانگنے کی سزا ہے؟ دوسروں کے لئے عبرت بنانا چاہتے ہیں یا احتساب کے عدم موجودگی کی وجہ سے بے خوف ہیں؟
کیا انہیں آخرت کے حساب کی فکر نہیں؟
#AJK
لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ ٹرین میں جان سے جانے والے فوجیوں کے لواحقین کو ڈنڈا دے کر سفید ماربل کی قبریں بنوا کر تصویریں مانگی حرامزادوں نے اور ان کی بیوائیں یتیم اور والدین قرضے لے کر قبریں بنواتے رہے
جھوٹے پر اللہ کی لعنت
ظالم پر اللہ کی لعنت
یہ گواہی ذاتی مشاہدہ ہے سنی سنائی نہیں
جی ہاں دوبارہ سے پڑھیے ، جعفر ایکسپریس میں وہ فوجی اہلکار جو جان سے گئے انکے لواحقین سے بزور مطالبہ کیا گیا کہ انکی سفید ماربل سے قبریں تیار کی جائیں اور مرنے والے فوجیوں کے اہلخانہ میں سے کچھ نے قرضے لیکر یہ قبریں مکمل کیں۔ لیکن آپ اگر اس سب کی نشاندہی کرتے ہیں یا اس بے حسی پر سوال کرتے ہیں تو آپ غدار ہیں۔
نورین خان کی وہ انٹریو جو کبھی نشر نہیں ہوا اس پر نوٹس کرنا صرف اور صرف انتقام ہے۔
سوشل میڈیا سے اپیل ہے کہ نورین خان کے ساتھ کھڑے ہوجائیں اور ڈٹ کر دفاع کریں 🔥
کے پی کے تمام کارکنان سے اپیل ہے کہ صوبے میں جہاں جہاں عمران خان کی تصویر اور پی ٹی آئی کا جھنڈا لگا سکتے ہیں لگائیں،کوئی اتارے یا روکے تو سوشل میڈیا پر بتائیں ہم آپکی آواز بنیں گے۔
آپکو خود عمران خان کی تصویر واپس ہر جگہ لگانی ہے۔
بسمِ اللّٰہ کیجئیے۔
ہمتِ مرداں، مددِ خدا۔🕊️
ایک ایک حملے پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ یہ بھارت نے کروایا ہے۔ یعنی بھارت چار سال میں پاکستان کے تین ہزار سے زیادہ فوجی مار چکا ہے۔ ایسے میں کس منہ سے پاک فوج کو کامیاب قرار دیا جائے؟
@ahmedalikhan01 جس طرح فوج کو پاکستان کا واحد وفادار ادارہ سمجھنا جاہلیت تھی اسی طرح پشتون قوم کو غیرت مند اور خددار سمجھنا بھی اپنی بڑی بے وقوفی لگتا ہے
@enigmaakh ہم تمام پاکستانی ہیں ہی ایسے، کیا پٹھان کیا بلوچی، کیا سندھی یا پنجابی۔ ہم احسان فراموش،مطلبی، انتہائی خودغرض اورنا شکرے۔
کرہت آتی اپنے آپ سے اپنے پاکستانی ہونے سے۔
یاد رکھیں
بلوچستان میں کوئی دہشت گردی نہین ہورہی بلکہ انسرجنسی یعنی مسلح بغاوت جاری ہے۔
بی ایل اے آج کی مکتی باہنی ہے
تو
جنرل عاصم منیر آج کا جنرل یحیی
جنرل کی رکھیل مریم نواز آج کی جنرل رانی
وہی جرنیلی عیاشیاں، انکے دلالوں کا وہی بھڑوا پن ، وہی خوشامدی جھوٹے صحافی جو تب “ محبت کا زمزمہ بہہ رہا ہے” جیسی کہانیاں سناتے تھے ، وہی عالمی سازشیں اور اسکے جرنیلی و حکمران طبقہ کے مہرے
سبھی کچھ وہی ہے
بنوں میں حملہ ہوا پاک فوج نے کہا یہ بھارت نے کروایا ہے۔ لیویز اہلکاروں پر ہوا ، پاک فوج نے بتایا یہ بھارت نے کروایا ہے۔ مستونگ فوجی قافلے پر حملہ ہوا پاک فوج نے بتایا یہ بھارت نے کروایا ہے۔ لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ بھارت کو روکنے میں پاک فوج ناکام ہے تو وہ غدار ہے۔