الحمدللہ! ساہیوال اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر محمد اسد حنیف اور راشد بشیر ورک کو مبارکباد ۔
ساہیوال اور گوجرانوالہ کے عوام نے ترقی، خوشحالی، خدمت اور تعمیر و ترقی کی سیاست کو اپنا ووٹ دیا ہے۔
@Miss3zero1 کوئی اتفاق نہیں اس سے
میرا ایک دوست جو کے سب انسپکٹر ہے اسکی بیوی ٹیچر ہے ماشاءاللہ وہ بھی کماتی ہے اللہ نے اولاد دس سال بعد دی اور شوہر کو بولا میں اس پر ایک پیسہ نہیں لگاؤں گی تمہاری ذمہ داری ہے یہ اور میری کمائی ضرف میری ہے باقی سب تمہاری ذمہ داریاں ہیں
@SabeeKazmi786 احسن کو پستول مریم نواز نے دیا ہو گا ؟
اور بولا رات کو جب موقعہ ملے تو گولی مار دینا کیونکہ بہت بڑی صحافی تھی اور جو خبر دی تھی رابعہ نے اس سے ملکی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہو گئے تھے واہ واہ واہ یوتھیوں خان پھر بھی باہر نہیں آنے والا
@pkgrl29 پھر تو آپکے ابو بھی ابھی تک کی مما کو ٹھکانے لگا چکے ہوں گئے یا پھر پلان کر رہے ہوں گئے اور اپکا بہنوئی بھی آپکی بہن کو ٹھکانے ل��انے کا سوچ رہا ہو گا یا لگا دیا ہو گا آپکی بیٹی ہے تو اپکا دماد بھی آپکی بیٹی سے اکتا گیا ہو گا
سوچ پر لعنت ہے
The following message has once again been sent to all RPOs, DPOs, Commissioners and Deputy commissioners:
No market, shop, business, or any other establishment shall be closed or asked to suspend its operations on account of my visit. Similarly, no residential street shall be blocked or sealed, nor shall any restriction be imposed on the movement of residents under the pretext of security arrangements.
Please ensure that all security measures are discreet and do not cause any inconvenience, disruption, or hardship to the general public. These instructions must be followed in letter and spirit. Failing to comply will result in strict action.
میڈم مریم صاحبہ
اس وقت ٹرانسپورٹ کے شعبے کی حالت یہ ہو گئی ہے کہ انہوں نے بے جا کرائے بڑھا کر اس قدر ناجائز منافع بڑھا لیا ہے کہ دو ماہ کے اندر ان کی گاڑی کی قیمت پوری ہو رہی ہے۔ اتنا منافعتو منشیات کے کاروبار میں بھی نہیں ہے۔ نہیں یقین فیصل موورز کو چھوڑ کے جس سے مرضی پوچھ لیں۔ اس لئے ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کروائے جائیں۔
مہربانی ہو گی
سیالکوٹ میں کروڑوں روپے کے زیورات کی چوری پر 15 کی کال ملتے ہی پنجاب پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت رسپانس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا۔ پولیس کے خوف سے ملزمان دو کلو سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ ایک ملزم پکڑا جا چکا ہے اور دوسرا بھی انشاءاللہ اگلے 24 گھنٹوں میں سلاخوں کے پیچھے ہوگا۔ تاریخ میں شاید ہی اتنی جلدی کسی شہری کو انصاف ملا ہو۔اسے کہتے ہیں قانون کا خوف اور ریاست کا دبدبہ!
جرائم پیشہ افراد اور شرپسند کان کھول کر سن لیں کہ پنجاب میں قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے لیے کوئی رعایت اور کوئی پناہ گاہ نہیں ہے۔ عوام کی جان، مال اور عزت میری ریڈ لائن ہے !
شاباش پنجاب پولیس !
گوجرانوالہ LA35 کے پولنگ کیمپ نظام پور پر آج کشمیر کا عوامی فیصلہ ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں ہوگا۔ شیر پر مہر لگائیں گے روشن مستقبل کا انتخاب کریں گے۔
#KashmirSherKa@MaryamNSharif