بریکنگ 🚨 ایک بڑی پارٹی میں جرنیل اور اہم فوجی اور امیر طبقات کے لوگ وہاں موجود تھے اچانک ایرانی ہائپرسونک ائرن میزائل با اسانی سے نشانہ لگنے سے کئی لوگ ہلاک اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ زخمی اس صاف صاف نظر ارہا ہے ایران کے میزائل کتنی طاقتور ہیں
ایران کے وزیرِ خارجہ نے اقوامِ متحدہ میں کھڑے ہو کر کہا:
“ہم اپنے خلیجی ممالک سے معذرت کرتے ہیں کہ ہم نے ان پر حملے کیے۔ لیکن اگر وہ امریکہ اور اسرائیل کو اپنی زمین ہم پر حملہ کرنے کے لیے دیں گے تو ہم دوبارہ حملہ کریں گے۔ آپ سب نے ہمارے خلاف ووٹ دیا، اس کی ہمیں کوئی پرواہ نہیں۔ ایسے کردار کو ہم جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ اور امریکہ اور اسرائیل سن لیں، ہم جنگ جاری رکھیں گے اور جو بھی بیچ میں آیا اسے نہیں چھوڑیں گے، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔
بریکنگ 🚨 ایران نے خلیجِ فارس کو خون سے بھر دیا اج اسرائیل میں جو حملہ ہوا , اس سے اندازہ یہ لگایا جا رہا ہے بہت سارے جہنمی جہنم میں چلے گئے ہے ایران نے اسرائیل پر بہت بڑا حملہ کر کے ثابت کیا ہے کہ حسین کا لشکر اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتا
صادق آباد
خاوند سے علیحدگی کے بعد باھمت خاتون صادق آباد عسکری پارک کے سامنے چپس اور سموسے بیچتی ھیں۔بیٹا ماں کو اس حالت میں دیکھ کر جذبات ھوگیا۔اگر آپ صادق آباد سے ھیں تو ان سے کبھی کبھی کچھ لیکر کھایا کریں،اس سے ان کی ھمت بھی بندھی رھے گی اور حوصلہ بھی۔