🌹 آج بدھ کا روز ہے اور یہ مخصوص زیارت امام رضا علیہ السلام سے لہذا جو مومنین و مومنات چاہتے ہیں ان کی نیابت میں حرم امام رضا علیہ السلام میں زیارت پڑھی جائے وہ اپنا نام کمنٹ کریں
#ziyarat#ziarat_e_niyabati
اللهم ارزقنا في الدنيا زيارة الحسين وفي الاخره شفاعه الحسين
اَلسَّلامُ عَلَی الْحُسَیْن وَ*
*عَلی عَلَیِ بْن الْحُسَین وَ*
*عَلی اَوْلادِ الْحْسَیْن وَ*
*عَلی اَصحابِ الْحُسَین*
#آرزوکربلا#اربعین
امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں:
خدایا، میرے والدین کو میری پرورش کا عظیم اجر دے اور انہوں نے میرے ساتھ جو اچھا سکوک کیا اس کا انہیں اچھا بدلہ عطا فرما اور ان دونوں کو ہر اس چیز سے محفوظ رکھ جس چیز سے بچپن میں انہوں نے میری حفاظت کی۔
صحیفہ سجادیہ، دعا 24