Chairman Pakistan Peoples Party, Bilawal Bhutto Zardari, addresses a dinner hosted at the Chief Minister House Sindh in honor of the Federal Executive Committee members on the occasion of 75 years of the Pakistan Federal Union of Journalists.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
محترمہ آصفہ بھٹو زرداری شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا عکس اور ان کی جدوجہد کا تسلسل ہیں۔
ان میں ماں کا حوصلہ، باپ کا عزم، اور بھٹو کا نظریہ جھلکتا ہے۔
وہ صرف ایک بیٹی نہیں، بلکہ عوامی خدمت اور قربانیوں کی علامت ہیں۔
جئے بھٹو ، جئے عوام ✊
جئے آصفہ بھٹو زرداری 💚🖤❤️
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AAliZardari@AseefaBZ
میں پاکستانی میڈیا کا شکر گزار ہوں کہ جس طرح ہماری ایئرفورس نے بھارتی ایئرفورس کو 6-0 سے شکست دی بلکل اسی طرح سے ہمارے میڈیا نے بھی بھارتی میڈیا کی جھوٹی اور بے بنیاد معلومات کے مقابلے میں ایک قابل اعتماد معلومات عوام و عالمی سطح تک پہنچائیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خطاب۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ( پی ایف یو جے) کو 75 سال مکمل ہونے پر وزیراعلی ہاؤس سندھ میں منعقد تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
مزید پڑھیں: https://t.co/4dNYLUflZX
#WorldBreastfeedingWeek2025 کے موقع پر، ہم سندھ کے نوزائیدہ بچوں کی بہتر شروعات کے لیے یک زبان ہو رہے ہیں۔ سندھ کے محکمہ صحت کی جانب سے اسپتالوں میں بیبی فرینڈلی پالیسی، ماؤں کی رہنمائی، تربیت و آگاہی مہمات جاری ہیں۔
آئیں، ہم سب اس قدرتی نعمت کی حمایت کریں۔
STORIES OF HOPE AND RESILIENCE! BISP is proud to celebrate the remarkable achievements of the young superstars who, with the support of Benazir Taleemi Wazaif educational stipends, have received distinctions in Multan, Bahawalpur and Kohat Boards.
It was an honour to witness the realisation of SMBB’s dream of empowering our youth, especially young women, in the hopeful stories of these bright young individuals. The success of these students lends credence to the founding ideology of BISP, modelled on the vision of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, and later consolidated by President Asif Ali Zardari, that when we invest in the economic, social and educational uplift of women and their families, we can steer generations towards a path of self reliance.
“This is not just a piece of paper - this title deed is the guarantee of your secure future,” @AseefaBZ empowers women of Shaheed Benazirabad by handing over land ownership.
This is inclusive development - reflecting PPP’s unwavering commitment to social justice & gender equity.
ملکی سلامتی و استحکام کا نام بلاول
ملکی ترقی و خوشحالی کا نام بلاول
جرات اور بہادری کا نشان بلاول
پاکستان کا نڈر اور بہادر بیٹا بلاول بھٹو زرداری
Our 🇵🇰 Proud Leader @BBhuttoZardari
عوام میں
عوام کو aknowledge کرتے ہوئے
عوام کو facilitate کرتے ہوئے
بی بی شہید
اور مرد حر کے لخت جگران
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
خدمت جو عوام کو نظر آئے
ناکہ بس ٹک ٹالک بنائے
باقی سب پانی میں جائے
ڈیجیٹل میڈیا وارئیرز، خصوصاً جنریشن زی، نے جس طرح جنگ کے دوران اپنا کردار ادا کیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ امید ہے کہ وفاقی حکومت نہ صرف اس کردار کو سراہے گی بلکہ صحافی برادری کے لیے اپنی پالیسیز پر بھی نظرِ ثانی کرے گی۔
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
یہ صرف ایک مکان نہیں آپ اور آپ کےبچوں کیلئے اختیار عزت تحفظ ہے یہ سب کچھ صرف چیئرمین @BBhuttoZardari کی محنت کی وجہ سےممکن ہوا شہید ذوالفقار علی بھٹو کاعوام سے کیاگیا وعدہ ہر شخص کو زمین پناہ عزت ملے بلاول بھٹو وہ وعدہ پورا کررہے آج تک کسی پارٹی نےیہ قدم نہیں اٹھایا
@AseefaBZ
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن اور سینئر نائب صدر شیراز وحید سے جعفریہ الائنس کورنگی کے وفد نے ملاقات کی
ملاقات کا مقصد باہمی روابط کو فروغ دینا مذہبی ہم آہنگی کو مضبوط بنانا اور علاقے میں امن و اتحاد کے قیام پر تبادلہ خیال کرنا تھا
@FaryalTalpurPk
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن کا سیکریٹری اطلاعات احمد رضا کے ہمراہ کورنگی ٹاؤن UC08 کا دورہ
مچھلی موڑ سے پاک ٹاؤن تک روڈ کی کار پینٹنگ سیوریج کی تنصیب کے بعد آج جدید اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا کام مکمل ہوگیا ہے
@FaryalTalpurPk@SaeedGhani1@WaqarMehdiPPP1