منظور پشتین علی وزیر محسن داوڑ سن لو
تمہارے بڑے حکیم اللہ محسود، بیت اللہ محسود، ملا فضل اللہ کہتے تھے کہ
پاکستان آرم�� کو ختم کر دیں
پاکستان توڑ دیں گے
جا کر دیکھو انکی قبروں کے نشان تک آج موجود نہیں
لیکن پاک فوج موجود ہے
تمہارا بھی نام انشاءاللہ اب مٹنے والا ہے!!!
محسن داوڑ حملہ نہیں کر سکتا
میرا باپ چوری نہیں کر سکتا
نواز شریف کرپشن نہیں کرسکتا
میں سچ نہیں بول سکتا
کیونکہ میں منافقت نہیں چھوڑ سکتا
بلاول زرداری صاحب آپ حادثاتی بھٹو ہیں!!!
میں مریم نواز سے متفق ہوں کہ عمران نالائق وزیراعظم ہے
کیونکہ اسےنہیں پتہ کہ منی لانڈرنگ سے لندن میں فلیٹ کیسے بنائے جاتےہیں
نہ ہی اسےپانامہ میں کمپنیاں بنانی آتی ہیں
نہ اُسے لانچ ہونےسے پہلےکیلبری فونٹ استعمال کرنا آتاہے
واقعی نالائق وزیراعظم ہے
متفق ہیں تو "ریٹویٹ" کریں
اگر عمر ایوب نے بجلی چوروں سے 58 ارب صرف آٹھ ماہ میں اکٹھا کر لیا ہےتو یہ نون لیگی حکومت کےخلاف بہت بڑی چارج شیٹ ہے. یہ لیگی حکومت کی نااہلی اور اس کے ماتحت ادارے میں بے پناہ کرپشن کو بھی ظاہر کرتی ہے. نااہلی یہ کہ چوری نہیں روکی. کرپشن یہ کہ پیسے لیکر افسروں نے آنکھیں بند رکھیں
میری جانب سے عمر ایوب اور انکی پوری ٹیم کو شاندار کارکردگی مبارک۔ 8 ماہ میں وصولیوں کے حجم میں81 ارب کا اضافہ ہوا۔ملک کا 80 فیصد حصہ لوڈشیڈنگ سے مکمل طور پر پاک ہے۔ سحر و افطار کے اوقات کے دوران بھی لوڈشیڈنگ صفر ہے۔ عمدہ کارکردگی کا یہ تسلسل برقرار رہنا چاہئیے۔ یہ نیا پاکستان ہے��
جمعۃ المبارک کی شام کراچی میں شوکت خانم کے خیراتی افطار میں 24 کروڑ کے خطیر عطیات دینے پر میں اہلِ کراچی کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ میری قوم کی سخاوت ہمیشہ ہی میرے لئے خوشگوار حیرت کا سامان کرتی ہے۔ قرضوں کی ادائیگی کیلئے بھی انشاءاللہ جلد اپنے لوگوں سے رجوع کروں گا۔
اسٹیٹ بینک نے ڈالر کو 100 روپے تک لانے کی تیاری کرلی
لاکھوں ڈالر خریدنے والوں کے اربوں روپے ڈوبنے کا خطرہ
ایک ہفتے کے اندر تمام منی چینجر بند کرنے کا حکم
کرنسی کی تبدیلی صرف بینکوں سے ہوگی!!!
محترم بلاول صاحب
اگر بات عمران خان کے پیشہ ور بھکاری ہونے کی تو ساتھ عبدالستار ایدھی کو بھی پیشہ ور بھکاری کہہ دیں
اگر بات گرفتاری کی ہے تو جنہوں نے 90 ہزار ارب کی بھیک مانگ کے ملک کو مقروض کیا انکو تو پھانسی ہونی چاہیے!!!
اگر تیل نکلا تو وہ پاکستان اور پاکستانیوں کا ہوگا۔ @ImranKhanPTI کا نہیں۔
اور اگر نہیں نکلا تو اُس کا نقصان بھی پاکستان اور پاکستانیوں کا ہوگا @ImranKhanPTI کا نہیں
عمران خان کی سو سال تک مُخالفت کریں, جو کہنا ہے کہیں,آپ کا جمھُوری حق ہے مگر خُدارا پاکستان کا بھلا سوچیں
تحریک انصاف حکومت کی اچھی چیزیں
1:- رمضان میں زیرو لوڈ شیڈنگ
2:- پی آئی اے کو 9 ماہ میں منافع بخش بنا دینا
3:- پاکستان پوسٹ کو منافع بخش بنانا
4:- ریلوے میں 100 درجے بہتری
5:- وزراء سے کارکردگی پر پوچھ گچھ
حالات مشکل ضرور ہیں پر اچھا ��قت جلد آئے گا۔ انشاء اللّٰہ
خبر:-
کیپٹن صفدر کی بیگم اتوار کو زرداری کے بیٹے کی افطار ڈنر میں شرکت کریں گی
تبصرہ:-
خوب محفل سجے گی جب کرپٹ ٹولہ مل بیٹھے گا
مریم صفدر صاحبہ!
ہو سکے تو ترازو ساتھ لے جانا تاکہ ایک دوسرے کو وراثت میں ملا لوٹ مار کا پیسہ تول کے مقابلہ تو کر سکیں!!!
کیکڑاون بلاک میں ڈرلنگ کاعمل مکمل
، اگلے 72 گھنٹے انتہائی اہم
تیل اورگیس کی مقدار کےتعین کیلئے ٹیسٹنگ شروع
ایاک نعبد و ایاک نستعین
ساری قوم سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ اس بابرکت ماہ کی خاطر پاکستان کے لیے اپنے غیبی خزانے کھول دے اور پاکستان خود کفیل ہو جائے
سب بولو آمین!!!
جس نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے اسے پورا یقین ہے کہ نیا پاکستان بنے گا
جس نے ووٹ نہیں دیا وہ ٹرٹر نہ کریں 2023 کا انتظار کریں
متفق ہیں تو "ریٹویٹ" کریں!!!
اپوزیشن اور می��یا ڈالر کا ریٹ دکھا کر اس وقت قوم کو گمراہ کر رہے ہیں
ڈالر کا کم ریٹ کسی ملک کی اکانومی کو مضبوط نہیں کرتا، بلکہ ترقی کرتی ہوئی اکانومی ہی کسی ملک کی کرنسی کو مضبوط کرتی ہے
بنگلہ دیش کی کرنسی بہت کمزور تھی لیکن ترقی کے ساتھ ہی اس کی کرنسی مضبوط ہو گئی
شہبازشریف کی لندن سے ضمانت میں توسیع،زرداری صاحب کی تمام کیسوں میں ضمانت اور اب علیم خان کی ضمانت۔۔
مسلہ یہ کہ ان سب پر چھوٹے چھوٹے الزامات۔۔
اگر یہ دھنیا چور،مرغی چور یا
جیب کترے ہوتے تو پھر میں دیکھتا ان کی اتنی جلدی ضمانتیں کیسے ہوتیں۔۔
اے خدا میری عدالتیں سلامت رہیں۔۔
شہبازشریف نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی
کیا آپ جانتے ہیں سیاسی پناہ کی درخواست میں کیا لکھا جاتا ہے
اس میں لکھا جاتا ہے ہماری جان کو ہمارے ملک میں خطرہ ہے اس لئے ہماری جان کی حفاظت کی جائے اور پناہ دی جائے
اور یہ وہ لوگ ہیں جو 40 سال سے پاکستان پر حکمران ہیں!!!