@qmalik86@NawazSharifMNS@MaryamNSharif انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں علی مقام عطا فرمائے اور اپ سب میں تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🙏😭🙏
@iqrarulhassan اللہ تعالی اپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ تعالی اپ کو اپنے نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے امین ثم امین اللہ تعالی پاکستان کی ہر وہ کام جو ابھی تک کسی اور سیاستدان نے نہیں کی اللہ اپ کے ہاتھ سے وہ پورا کر دے
ملائیشیا، کوالالمپور میں پاکستانیوں کی محبت اور استقبال ۔۔۔ مڈل کلاس نوجوانوں اور عوام لوگوں کو برسرِاقتدار لانے کی تحریک اب پاکستان کے ساتھ ساتھ اوورسیز پاکستانیوں تک پہنچ رہی ہے۔۔۔ انشاء اللہ عوام کا راج لگنے والا ہے۔
@Syed_Asiff@K4mi_i کچھ وقت پہلے جب نسیم شاہ نے افغانستان کے خلاف میچ جتوایا تھا تو سب نے اسے سر آنکھوں پر بٹھایا ہوا تھا۔ اُس وقت اس کے ٹویٹس پر کسی کو اعتراض نہیں تھا۔
آج اگر وہ اپنی رائے دیتا ہے تو اسے ہی افغانی کہا جا رہا ہے اور اس کے خلاف پابندی کی مہم چلائی جا رہی ہے۔
تنقید ہر شہری کا قانونی
@K4mi_i وسی نسیم شاہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک پاکستانی شہری بھی ہیں۔ ایک شہری کی حیثیت سے انہیں اپنی رائے دینے اور ٹویٹ کرنے کا حق حاصل ہے۔
سیاسی جماعتوں خصوصاً نون لیگ اور ش لیگ کو اس معاملے کو تماشہ بنانے کے بجائے برداشت اور برداشتِ رائے کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔۔
پاکستان کے آرمی چیف Syed Asim Munir گزشتہ 24 گھنٹوں میں Google کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت بن گئے۔ مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی صورتحال اور سفارتی کوششوں کے باعث عالمی توجہ ان پر مرکوز رہی۔ عالمی اور بھارتی میڈیا نے بھی ان کی قیادت، بصیرت اور اسٹریٹجک صلاحیتو
پاکستانی عوام غزہ فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی سخت مذمت کرتی ہے۔ 44 ممالک کے 450+ امدادی کارکن گرفتار — انےادران کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے۔ فلسطینیوں تک امداد کی بلا تعطل ترسیل یقینی بنائی جائے۔ عالمی برادری عمل کرے۔ ✊🇵🇸
---
میرا پسندیدہ اسٹار اور کرکٹ کی دنیا کا بے تاج بادشاہ جناب شاہد خان آفریدی ہیں۔ آج بھی کئی برسوں سے جڑی ہوئی میری امید اور ایک ادھورا خواب پورا نہ ہوسکا۔ دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللّه تعالیٰ میری یہ خواہش ضرور پوری کرے۔
افسوس کہ سیک
یہ محض ایک تصویر نہیں — یہ پختونخواہ کی غیرت کا جنازہ ہے۔
یہ دل دہلا دینے والی تصویر انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ رہی ہے۔
یہ خاموشی سے چیخ رہی ہے:
ہے کوئی مرد کا بچہ؟
کوئی غیرت مند؟
کوئی نمائندہ؟
کوئی ذمہ دار؟
کوئی ادارہ؟
کوئی سیاسی یا عسکری شخصیت؟
یا کوئی بزرگ جس کے سینے 👇🏻👇🏽👇؟
نہیں،
یہ اس پورے نظام کی بے حسی، سفاکی، اور خاموشی کا نوحہ ہے۔
یہ ریاست، سیاست، افسر شاہی، میڈیا، اور نام نہاد مہذب سماج کے اجتماعی ضمیر کی لاش ہے۔
کوئی جواب دینے والا نہیں،
کیونکہ جہاں ظلم کو پالیسی،
اور لاشوں کو کولیٹرل ڈیمیج کہا جاتا ہے،
وہاں انسانیت دفن ہو چکی ہوتی ہے۔
انسانیت کی ہلکی سی رمق باقی ہو — جو آ کر بتا سکے کہ یہ بچہ دہشت گرد تھا؟
کیا کوئی ہے جو بتا سکے اس معصوم کا جرم کیا تھا؟
کیا وہ کسی غلط پالیسی پر تنقید کر رہا تھا؟
کیا اس کا سانس لینا جرم تھا؟
کیا وہ صرف اس لیے مارا گیا کہ وہ اس دھرتی کا بیٹا تھا؟
یہ ایک نوزائیدہ بچے کا جنازہ
انڈیا اور اسرائیل، امریکا کی پشت پناہی میں دنیا بھر میں دہشتگردی اور افراتفری کو ہوا دے رہے ہیں۔ یہ طاقتیں نہ صرف عالمی امن بلکہ انسانیت، معاشرت اور صحت کے لیے بھی ایک کینسر جیسے مہلک مرض کی مانند ہیں۔
#FalseFlagExposed#ModiLies#TerrorByDesign
پہلگام فالس فلیگ؛ مودی کا جھوٹا بیانیہ زمین بوس
مودی سرکار نے پہلگام واقعے کو ایک فالس فلیگ کے طور پر استعمال کرتے ہوئے جھوٹے الزامات کی سیاست چمکانے کی کوشش کی، مگر بھارت کی اپنی ایجنسیوں نے ہی حقیقت بے نقاب کر دی۔
#PeaceNotPropaganda