حکومت اس وقت کافی مضبوط نظر آرہی ہے اور اس وقت ان کو کوئی خطرہ نہیں ۔ معاشی اشاریہ بہتر ہو رہے ، نہ ہی کوئی کرپشن سکینڈل ہے اور مقتدرہ سے بھی مثالی ��علقات ہیں ۔ سینئر تجزیہ کار ، منیب فاروق
ہندوستانی بارڈر گارڈ (BSF) بنگلہ دیشی سیاحوں پر حملہ کرنے کے لیے سرحد کے اندر داخل ہو رہے تھے۔
وہاں موجود بنگلہ دیشی لوگوں نے ان پر پتھراؤ کیا اور انہیں ہندوستانی سرحد پر بھیج دیا۔
بھارتی فورسز بال بال بچ گئے۔ ان کے فرار کا منظر بھی غیر معمولی تھا۔
📍بھولا گنج، سلہٹ
🚨 پی ٹی آئی حکومت میں خیبرپختونخوا کا بڑا کرپشن اسکینڈل 🚨*
یہ سوالنامہ پی ٹی آئئ کے صوبائی وزیرخزانہ تہمور سلیم جھگڑا کے نام دیا گیا اور صوبائی حکومت میں اربوں کی کرپشن پی ٹی آئئ خود تسلیم کر رہی ہے تفصیلات آپ پڑھ سکتے ہیں
🔹 ڈاکٹر اکرام – غیر ملکی فن��ڈ ہیلتھ پرو��یکٹ ناکام
🔹 *سابق سیکریٹری صحت علی جان* – *غیر قانونی 50/50 پرائیویٹ پارٹنرشپ*
🔹 ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت* – *1.9 ارب روپے کا نقصان
🔹 فنانس منسٹر کا سیکریٹری (رحیم) – ہنڈی/حوالہ کاروبار میں ملوث
🔹 کورونا اسکینڈل – مہنگے داموں وینٹی لی��رز کی خریداری
🔹 92 لاکھ رشوت* – ٹویوٹا فارچیونر وزیر کے سیکریٹری کو دی گئی
🔹 6% کمیشن* – محکمہ خزانہ نے عوام کے پیسے لوٹے
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں صحت اور مالیات کے محکموں کو لوٹ کر ایمانداری کے دعوے کیے! احتساب کب ہوگا؟