پچھلے ایک ہفتے سے روزانہ کی بنیادوں پر اس قوم کو جوتے ما��ے جا رہے ہیں مگر مجال ہے کوئی ٹس سے مس ہوا۔ بزدلی ہی بزدلی ہے۔ زندہ قوم ہوتی تو اب تک کہرام ہو چکا ہوتا۔ بشارت راجہ
@BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
سہیل آفریدی نے عمر ایوب کے ضمنی الیکشن ہری پور میں صرف تقریر کی تھی اس وجہ سے ابھی تک نااہلی کی تلوار اس کے سر پر لٹک رہی ہے
مگر اب آزاد کشمیر کا سکندر سلطان راجہ یہ سب کچھ دیکھ کر بھی خاموش ہے، کوئی ضابطہ، کوئی قائدہ، کوئی قانون، کوئی شرم، کوئی حیا؟
ایک ریاست دو دستور نامنظور
آج صبح میں سویا ہوا تھا کہ میرے موبائل پر ایک نامعلوم نمبر سے مسلسل تین کالز آئیں۔ پہلے دو کالز میں نے نیند کی وجہ سے نہیں اٹھائیں، لیکن جب تیسری بار فون بجا تو میں نے کال رسیو کر لی۔
دوسری طرف ایک معصوم سا بچہ تھا۔ اس کی آواز میں ایسی بے بسی تھی کہ میری نیند ایک لمحے میں غائب ہو گئی۔
اس نے کہا:
“بھائی، آپ فوڈ کی ویڈیوز بناتے ہیں نا؟
میری بھی ویڈیو بنا دیں۔ میرے بابا کا انتقال ہو گیا ہے، میں اپنی امی کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی بیچتا ہوں، لیکن کام بہت سست ہے۔
میں فوراً بستر سے اٹھا، فریش ہوا اور سیدھا اس بچے کی لوکیشن کی طرف روانہ ہو گیا۔
جب میں وہاں پہنچا تو بچے نے اپنی پوری کہانی سنائی۔
اس نے بتایا کہ اس کے والد کا ہارٹ اٹیک ��ے انتقال ہو گیا ہے اور گھر میں کوئی بڑا بھائی نہیں جو ذمہ داری اٹھا سکے۔
والدہ پہلے لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھیں، لیکن کچھ عرصہ پہلے ان کا کام بھی ختم ہو گیا۔
گھر کرائے کا ہے، اور اب ہر دن گزارنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
اس نے بتایا کہ پہلے وہ خالی لیموں اور کولڈ ڈرنک کی بوتلیں بیچتا تھا، پھر تقریباً 10 سے 12 دن پہلے اس کی والدہ نے بریانی بنا کر دینی شروع کی تاکہ شاید اللہ اس میں برکت دے دے۔
لیکن آج بھی وہ صرف ایک کلو بریانی بناتے ہیں اور اکثر شام کو کافی بریانی واپس گھر لے جانی پڑتی ہے کیونکہ گاہک بہت کم آتے ہیں۔
پھر اس معصوم بچے نے ایک ایسی بات کہی جس نے مجھے خاموش کر دیا۔
اس نے ہچکچاتے ہوئے پوچھا:
“بھائی… آپ ویڈیو بنانے کے پیسے تو نہیں لیتے؟”
میں چند لمحوں کے لیے بالکل خاموش ہو گیا۔ شاید اس بچے نے دنیا میں بہت سے ایسے لوگ دیکھے تھے جنہوں نے ہر کام کی قیمت مانگی ہوگی۔
پھر میں نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور کہا:
“بیٹا، نہ میں آپ سے ویڈیو بنانے کے پیسے لوں گا، نہ آپ کی بھیجی ہوئی بریانی ٹیسٹ کرنے کے لیے لوں گا، اور نہ ہی آپ سے کسی قسم کا کھانا لوں گا۔
الحمدللہ، میں نے آج تک کسی غریب، ضرورت مند یا مجبور انسان سے نہ ویڈیو بنانے کے پیسے لیے ہیں اور نہ ہی ان کا کھانا لیا ہے۔ میری کوشش صرف یہ ہوتی ہے کہ اللہ مجھے کسی کی مدد کا ذریعہ بنا دے۔”
یہ سنتے ہی بچے کے چہرے پر ایک امید بھری مسکراہٹ آ گئی، اور میری آنکھیں بھی نم ہو گئیں۔
یہ بچہ روز صبح اسکول جاتا ہے، تقریباً 11 بجے واپس آتا ہے اور پھر 12 بجے اپنی چھوٹی سی ریڑھی لے کر میلہ گلی میں کھڑا ہ�� جاتا ہے تاکہ اپنی والدہ کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی اور بوتلیں بیچ کر گھر کا خرچ چلا سکے۔
لوکیشن:
میلہ گلی، پیکو والی گلی کے اندر، نذیرالدین پلازہ بہاولپور
آپ پلازہ کے سامنے وہاں کسی سے بھی پوچھیں وہ آپ کو اس بچے کی ریڑھی تک پہنچا دے گا۔
اگر آپ بہاولپور یا آس پاس رہتے ہیں تو ایک ��ار ضرور اس بچے کے پاس جائیں۔
ممکن ہے آپ کی خریدی ہوئی ایک پلیٹ بریانی یا ایک بوتل اس گھر کے لیے امید کی ایک نئی کرن بن جائے۔
اور اگر آپ وہاں نہیں جا سکتے تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تاکہ اس محنتی بچے کی آواز زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔
اللہ تعالیٰ اس بچے اس کی والدہ اور ہر محنت کرنے والے ضرورت مند کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔
آمین یارب العالمین 🤲🥺
میرا نام احتشام مسیح ہے میں اسل��م آباد پولیس میں ہوں مجھے یہ انڈین کرنسی میرے سنئیر نے دی کہ راولاکوٹ دھرنے میں کسی کے کھاتے میں ڈال دوں۔تاکہ اسے انڈین ایجنٹ ثابت کیا جا سکے ۔ اسے دھرنا میں عوام نے پکڑا ہے اور اس کا بیان لیا گیا ہے ۔اسکا کہنا ہے مجھ پر کوئی کسی نے تشدد نہیں کیا
🚨عمران خان نے جیل میں کہا تھا کہ عاصم منیر مجھے جیل میں مارنا چاہتے ہیں یہ اپ سب یاد رکھنا،
عاصم منیر ایک سرکاری ملازم ہیں ان کے ہاتھ میں بندوق ہیں کیا ہم اس لئیے خاموش ہیں؟ وہ بندوق تو اپ سب کے ٹیکس کے پیسوں سے لیا گیا ہے۔
علیمہ خان
ابو فوت ہو گئے ہیں کوئی کمانے والا نہیں ریڑھی لگاتا ہوں تو وارڈن والے اٹھا لیتے ہیں
گھر میں اس قدر فاقے ہیں ہمیں زہر کے ٹیکے لگا کر ما دیں معصوم بچہ رو پڑا
انتہائی ہولناک مناظر 🛑
کشمیری جوان کی سر میں گولی لائیو دیکھا جاسکتا ہے !!
ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان کو فورسز نے گولی ماری!
یہ مقبوضہ کشمیر نہیں آزاد کشمیر ہے, یقین کرے زہنی مریض پاکستان کو ایک بار پھر توڑنے کا منصوبہ بنا چکا ہے!!
"گجرات کے جس لڑکے کو فوت ہونے کے بعد باعزت بری کیا گیا جب جج نے اس کو سزا سنائی تھی وہ سٹریچر پر عدالت آیا تھا اور جج نے کہا تھا کہ سٹریچر پر لاؤ ، یہ جج نہ دنیا میں بچیں گے اور نہ اللہ کی عدالت سے بچیں گے جج کو چاہیے اس کے گھر والوں کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگے اور اپنے عہدے سے استعفی دے۔یہ جج انصاف نہیں کررہے ان کو لکھا ہوا حکم آتا اس پر عمل کرتے ان کو اللہ کا کوئی خوف نہیں ہے"۔
نورین خان نیازی
@Noreen_KhanPK
یہ ٹک ٹاکرز نہیں، بلکہ پی ٹی آئی کی خواتین کے حق پر ڈاکا ڈال کر خیبرپختونخوا اسمبلی میں آنے والی مختلف جماعتوں کی خواتین ایم پی ایز ہیں۔قوم ان کی شکلیں یاد رکھے
"متنازع ٹیلی کام بل پر وزیر اعظم کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی میں وہی افراد شامل ہیں جنہوں نے بل بنایا ہے، جن سے سوال پوچھنا چاہیے ان پر مشتمل کمیٹی بنا دی گئی۔ جن کے خلاف انکوائری ہونی چاہئے، وہ خود ہی جج بن گئے ہیں، خود ہی جیوری بن گئے ہیں، اب سزا اور جزا کا فیصلہ وہ خود کریں گے (جو اسکے ذمہ دار ہیں)۔یہ بل بنانے والے تین وفاقی وزیر (شزا فاطمہ سمیت)خود اس کمیٹی میں ہیں۔وزارت قانون جس نے منظوری دی وہ خود بھی اس کمیٹی کا حصہ ہے، متنازع بل colonial mindset نے بنایا ہے جس میں جائیداد کے مالک کے حقوق کو مجروح کیا گیا ہے"۔ رؤف کلاسرا
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
ویگو ڈالے نہ ہوتے تو ریحانہ ڈار صاحبہ آج قومی اسمبلی میں بیٹھی ہوتیں اور خواجہ آصف سیالکوٹ والی نہر پر نہا رہے ہوتے: صدیق جان
@SdqJaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
خواجہ آصف ویگو ڈالے کو "بیہودہ" کہتے ہوئے ویگو ڈالے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے۔۔
نہ نہ۔۔خواجہ صاحب۔ اب نہیں۔ ابھی تو اقتدار میں ہو کر بھی شکایتیں شروع ہو گئیں۔
اقتدار ختم ہو لینے دیں ذرا۔ اسی ویگو ڈالے پر چڑھ کر آپ ہاری ہوئی سیٹ پر اسمبلی آۓ ہیں
جس حکومت کو کارکنوں کو گرفتار کر کے بند کرنا پڑے ۔ جلسوں کو بند کرنا پڑے ۔ آوازوں کو بند کرنا پڑے جس حکومت کو راستوں اور سڑکوں کو بند کرنا پڑے اس حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں وہ حکومت اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے ۔۔۔
مریم نواز :-
ایک دور تھا جب الیکشن میں ڈبے بھرنے والوں کو ڈر ہوتا تھا کہ کوئی ہمیں دیکھ نہ لے، لیکن اب تو ایسا مرحلہ آ گیا ہے کہ انہیں کوئی شرم، ڈر اور خوف ہی نہ��ں رہا کہ ہم بے نقاب ہو جائیں گے۔ ہمیں کہا جاتا ہے کہ ہمارے ڈاکوں، غیر آئینی کاموں، ظلم زیادتی اور الیکشن چوری پر اس لئے سوال نہ کرو کیونکہ بھارتی میڈیا اس بات کو اچھالے گا، یہ تو انتہائی احمقانہ منطق ہے۔ انہوں نے 1971 میں بھی یہی کہا تھا
سابق گورنر سندھ @Real_MZubair
@DRTPakistan