@UmarCheema1 عمر بھائی پہلے لوگ اپنی خطرے میں پڑی جان بچانے کے لیے جھوٹ کا سہارا لیتے تھے اور آج کل جھوٹ ایک انڈسٹری کی صورت اختیار کر چکا ہے جو چھوٹے بڑےجھوٹے فنکاروں کا زریعہ معاش ہے جسکا نام " The Lying Industry" ہونا چاہیے
@AtharSaleem01 اطہر سلیم صاحب یہ تو انگلینڈ میں مقیم پی ٹی آئی کی شدید سپورٹر آنٹی لگ رہی ہیں جن کو انگلینڈ میں مقیم ہمارے پٹواری بھائی اکثر چھیڑتے پائے گئے ہیں ان کی گالیوں والی شاعری کا بڑا مزہ آتا ہے مجھے تو وہی لگ رہی ہیں
@NaeemBukhariPTI آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ کھوسہ صاحب کے مطابق اوورسیز پاکستانی پاکستان سے نہیں عمران خان سے محبت کرتے ہیں یہ ایسا ہی ہے جیسے اوورسیز خان کو ٹیلی تھون پر ماموں بنا��ے رہے ہیں,😂
@nouman181@tariqchaaj پنجابی ہماری مادری زبان ہے ایسا نہیں ہے کہ اسمبلی سیشنز میں پنجابی زبان بولی نہ جاتی ہو بڑے مزے مزے کے سیشنز بھی ہوتے ہیں سر حلف قومی زبان میں ہی ہونا چاہیے تاکہ سارے پاکستانیوں کو سمجھ آئے اس میں صوبائیت شامل نہیں ہونی چاہیے مادری زبان تو ہر وقت ہی بولی جاتی ہے
@falakjavaidkhan ہائے آپ یہ کی ادائیں کیوں نہ مخالف مر جائیں بی بی پہلے 172 کا فگر (سیٹیں) تو پوری کر لیں پھر بنا لیں حکومت ٹیوٹر والی حکومت کا کوئی فائدہ نہیں اور گوہر صاحب والے فارم 45 کا کوئی فائدہ نہیں اصلی جیت والے فارم 49 ہونگے تو بات بنے گی
@nouman181@Tyy_Am7 بلاشبہ سندھ اور بلوچستان کے عوام مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے تبدیلی والا وائرس ختم کرنے کے ساتھ اس کی ویکسینیشن بھی کروالی ہے اب انتظار ہے کے دونوں جہانوں کا پروردگار کب پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گناہوں کو معاف کرتے ہوئے اس وائرس سے نجات دلانے گا