”جب مارشل لاء لگتا ہے تو ایک جنرل اعلان کرتا ہے کہ آج سے میں بادشاہ ہوں آج سے میں نے ایک ملک کا آئین اور قانون ختم کردیا اور جو کچھ میں کہوں گا وہی قانون ہوگا پھر وہ دور جبر ظلم اور فسطائیت کا دور ہوتا ہے مگر آج جو کچھ ہورہا ہے وہ ڈیکٹیٹرشپ سے کہیں زیادہ خطرناک ہے آج جو کچھ ہمارے ساتھ ہورہا ہے اسطرح کبھی مارشل لاء کے ادوار میں بھی نہیں ہوا“
@salmanAraja
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
آج سے تین سال پہلے جنرل عاصم منیر نے تاجروں کو 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے سہانے خواب دکھائے تھے اور SIFC کے نام پر بڑے بڑے دعوے کیے تھے۔اور آج بتایا جا رہا ہے کہ 100 ارب ڈالر ملک سے باہر چلے گئے۔
انڈیا دنیا کی تیسری بڑی اکانومی ہے وہاں کے شہریوں کے 17 آر ب ڈالر کے اثاثے
انڈیا کا کوئی آرمی جرنل شامل نہی 😑
پاکستان لٹا پٹا ملک پاکستانیوں کے اثاثے 12 ارب ڈالر ، اور سب سے زیادہ آرمی جرنیل آرمی افسرز سرکاری ملازمین اور وہی دو بیغیرت خاندان جنہیں آرمی کے جرنیل فارم 47 سے کرپشن کیلئے لائے۔
اندازہ کیجیے یوکے جیسے ملک کے شہریوں کے بھی ٹوٹل اثاثے پاکستانی جرنیلوں سے کم۔
یہ جرنیل ،عمران خان خان جیسا ایماندار شخص کیسے برداشت کرسکتے ہیں؟انہیں لوٹ مار کے ساتھی نواز زرداری چاہیں۔
تحریک انصاف کی باعزم اور نڈر خواتین کو سلام۔
ظلم، جبر اور سیاسی انتقام کے باوجود جس حوصلے، استقامت اور وقار کے ساتھ یہ خواتین حق اور آئین کی جدوجہد میں ڈٹی ہوئی ہیں، وہ پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔
#InternationalWomensDay
وجاہت خان کا جرنیلوں کو پیغام!!🚨
عمران خان پورا دن نماز پڑھتا پورا دن قرآن پڑھتا ہے, جس کے سامنے گِڑگِڑانا ہوتا ہے اسکے سامنے گِڑگِڑاتا ہے، اسی سے مدد مانگتا ہے!
اس نے تم لوگو سے کہا, میری آنکھ خراب ہو رہی ہے, اور تم لوگو نے پرواہ نہیں کی!
وجاہت خان آبدیدہ ہوگئے 💔💔
He suffered a bullet wound. He was mistreated. He was maligned, thrown in prison, put in solitary confinement, slapped with more than 300 cases & now he has lost an eye. But he refused to take a deal. He has carved out his name in history. His tormentors have lost.
اعتزاز احسن کا عاصم منیر کو پیغام 🛑
تم قرآن پڑھے ہو, اگر حفظ کیا ہے, تو قرآن میں لکھا ہے, آنکھ کے بدلے آنکھ اور کان کے بدلے جان!!
عمران خان کے ساتھ انتہائی ظلم ہورہا ہے!
عمران خان کی بہنوں کو سلام پیش کرتا ہوں!
وہ لوگ لڑ رہےہیں!!
International Community Raises Voice Over Imran Khan Medical Treatment.
In particular, we urge human rights organizations to raise their voice for Imran Khan.
@hrw@UNHumanRights@volker_turk
بریکنگ نیوز 🚨: پاکستان میں تاریخ ساز دھاندلی زدہ عام انتخابات کو دو سال مکمل ہونے پر الجزیرہ نیوز نے شاندار ڈاکومنٹری جاری کر دی۔ پی ٹی آئی کو شاندار خراج عقیدت پیش کر دیا۔ اسٹبلیشمنٹ کے عام انتخابات میں ملوث ہونے پر کڑی تنقید کر دی۔ ساتھ ہی منافق فائز عیسیٰ کے فوج کے ساتھ گٹھ جوڑ کو بھی پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا 🔥
”امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد مجید کو 7 مارچ 2022ء کو بلا کر دھمکایا گیا کہ وزیراعظم عمران خان کو ہٹایا جائے ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ اگلے ہی دن 8 مارچ کو عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی میں جمع کروا دی جاتی ہے۔ سابق آرمی چیف باجوہ نے عمران خان کی کمر میں چھڑا کھونپا، بعد میں حالت یہ ہوئی کہ خود کو آرمی چیف کہلوانے سے ڈر رہا تھا۔“
قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
”ہم عمران خان کو نیشنل سیکیورتی تھریٹ کہنے والے نادانوں کو پیغام دیتے ہیں کہ عمران خان واحد لیڈر ہے جو قومی یکجہتی کی علامت اور سیاسی و معاشی استحکام کی ضمانت ہے۔ قوم کیلئے اپنے کپڑے بیچنے کے دعوے کرنے والے ،آج پی آئی اے بیچ رہے ہیں۔ مُلک کہاں پہنچ گیا، لیکن ترجیحات آج بھی عمران خان سے ملاقات نہ ہونے دینا ہیں۔ کہتے ہیں کہ پنجاب عمران خان کیلئے نہیں نکلتا، پنجاب 8 فروری کو نکلا تھا، اسی لیے تو آپکو 17 اور عمران خان کو 180 سیٹیں ملیں۔ ان شاءاللّٰہ ہم عمران خان کو دیوانوں کیطرح چاہنے والی عوام کے جذبے سے انہیں شکست دینگے، آپ نے گھبرانا ہے نہ ہی ناامید ہونا ہے۔“
وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی
#ReadyForStreetMovement
The cowardly fascist regime under General Asim Munir has hit a new low by using water cannons late at night and in freezing temperatures on former Prime Minister Imran Khan's sisters and other women peacefully protesting outside Adiala Jail. This is a blatant violation of Imran Khan’s prisoner rights and an assault on citizens’ constitutional freedoms. By targeting women with water cannon in Rawalpindi's extremely cold temperatures, Pakistan's #AsimLaw regime has exposed elderly women to serious health risks, including hypothermia which is a breach of Pakistan's obligations under international human rights laws.
#FreeImranKhan
”عمران خان ہم سے کئی مرتبہ واضح طور پر کہہ چُکے ہیں کہ میرے پاس کھونے کو کچھ نہیں۔ میرا مقصد میری ذات سے بہت بڑا ہے۔ وہ کہہ چُکے ہیں کہ میں جیل میں مرنا پسند کرونگا، لیکن ان فرعونوں کے سامنے نہیں جُھکوں گا۔ وہ جیل سے ہمارے ذریعے پاکستانیوں کیلئے بھی پیغام بھیجتے ہیں کہ اگر آپ اس مافیا کے غلام بنے رہے تو یہ آپکی آنے والی نسلوں کو بھی غلام بنا لیں گے، اسلیے آپ کو اپنے حقوق کیلئے لڑنا ہوگا۔“
علیمہ خان
#PakistanLovesImranKhan
Former Prime Minister Imran Khan's letter to CJP Yahya Afridi:
“I write to you from a distance of only 31 kilometres from the Supreme Court of Pakistan, but its doors of justice remain closed to me and my wife. [..]
Pakistan has never witnessed what is being done to me, my family, and my supporters across the globe. All access to newspapers, books has been denied to me. Metings with my lawysns.aod family are arbitrarily canssiled at the whims and wishes of one man. Asim Munir.
When rule of law is buried, nations collapse, not from external enemies, but from the rot within.”