@Zaeemlegharii پنجاب پولیس بہت زیادہ گھٹیا ہے اور مزید ہوتی جا رہی ہے وجہ مریم نواز کی شہ ہے سیاسی بھرتیاں کر کر کے مخالف مروا مروا کے ان کو خونی درندہ بنا دیا ہے عورتیں تو درکنار یہ حرامی مردوں کر بھی نہیں چھوڑتے بیغیرت کہیں کے سارا نظام اُکھاڑ پھینک کے تبدیل کیا جائے پھر ٹھیک ہو گا
@DurraniViews گنجے بلکل ویسے ہی جیسے 2024 کے الیکشن میں پورے ملک میں کیمپین نہیں کرنے دی لیکن جب لوگوں نے ووٹ ڈالے تو کس کو ڈالے سب کو پتہ ہے۔ ویسے صحیح جا رہے ہو بیٹا اُٹھاؤ اُٹھاؤ اور اُٹھاؤ بس ٹینڈ کا خیال رکھنا
@MirMAKOfficial نا ہنجار نہیں ہیں سر یہ کرپٹ ہیں گھٹیا ہیں ان کے منہ کو خون لگ گیا ہے عوام کا پٹرول میں ان کو اوپر والی آمدن زیادہ ہو گی اس لیے یہ اس طرح کی پالیسیاں بناتے ہیں ایک عام سادے پاکستانی کی یہ سوچ ہے
@RashidNasrulah جو حرکتیں میاں نواز شریف اور ان کے خاندان نے پچھلے 4 سالوں میں کی ہیں اور جو عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا ہے میاں نواز شریف کا قیامت تو کیا اگلے 10 سالوں میں کوئی نام نہ لے گا گارنٹی ہے کرمہ بڑی کتی چیز ہے
@TahaBinIkram بنایا گیا ہے حقیقت یہ ہے کہ انسان اپنے اندر چھپے نفس کو شیطان کوکنکریاں مار رہا ہوتا ہے اپنی گندگی کو کنکریاں مارتا ہے یہی حج کے اس منسک کا سبق ہے باقی نعوذ بااللہ مسلمان اسکی پرستش تو نہیں کرتا نہ یہ سمجھتا ہے کہ یہ میراخداہے مالک صرف ایک ہی ہےوہ اللہ ہےیہ سب کچھ اسی کے لیے ہے
@TahaBinIkram ایسے ہی سوالات اسلام کے سامنے ہر دور میں آئے ہیں ہر دور میں ان کا جواب دیا گیا ہے۔ پتھر کی دیوار کوئی شیطان نہیں ہوتا صرف ایک علامت ہے کہ ان تین جگہوں پر شیطان نے ابراہیم علیہ السلام کو ورغلانے کی کوشش کی تھی لوگوں کی سہولت اورحج میں اموات اوررکاوٹوں سے بچنے کے لیے اسکو ایک دیوار