@AkhtarH15638653 جوانا ٹائیگر کیپٹن شکیل ان کرداروں کو مظہر کلیم صاحب نے تخلیق کیا تھا مظہر کلیم صاحب نے کبھی کرنل فریدی سے انصاف نہیں کیا جب کہ کرنل فریدی عمران سے بڑا کردار تھا اصل میں جاسوسی دُنیا کی بنیاد ہی کرنل فریدی اور کیپٹن حمید تھے ابن صفی نے جس طرح عمران کو پیش کیا وہ مظہر صاحب نہ کر
15 برس کا عبدااللہ ظفر جو آرمی پبلک سکول بہاولپور میں میٹرک کا طالب علم ہے, 28 نومبر کو ماں کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر بہاولپورسے راولپنڈی کی بس میں بیٹھ کرچلا گیا۔۔ سفید رنگ کی شرٹ گرے رنگ کی پینٹ اور سبز جرسی پہنی ہوئی ہے۔ باپ سعودیہ سے یہ خبر سن کر واپس آیا۔ باپ نے کافی کوشش
پاکستان سعودی عرب شاندار تاریخی دفاعی معاہدہ کسی بھی جارحیت کے خلاف مشترکہ دفاع و تحفظ کو مضبوط بنانے کا تاریخی عزم ولی عہد و وزیرِ اعظم سعودی عرب عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین "اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے" (SMDA) پر دستخط کئے۔ یہ معاہدہ، جو دونوں ممالک کی اپنی سلامتی کو بڑھانے اور خطے اور دنیا میں سلامتی اور امن کے حصول کے لیے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے، اس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو فروغ دینا اور کسی بھی جارحیت کے خلاف مشترکہ دفاع و تحفظ کو مضبوط بنانا ہے۔ معاہدے میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ایک ملک کے خلاف کسی بھی جارحیت کو دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔
A public service message
*یہ بچہ ملا ہے گجرات کنجاہ کے پاس گاؤں کوٹ لحہ بخش کے پاس سے اور اس بچے کو کسی نے اغواہ کیا ہوا تھا اور بہت ڈرا ہوا ہے اور یہ بچہ کوٹ لحہ بخش گاؤں میں موجود ہے اس تصویر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچہ اپنے گھر والوں پاس جا سکے ،،، اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین*
*نظر انداز نہیں کرنا آگے دوسرے گروپس میں بھی فارورڈ کرتے جائیں تاکہ ورثا تک بچہ سلامتی کے ساتھ پہنچ سکے شکریہ*