عمران خان کے ساتھ آخری دو ملاقاتیں 🚨
عظمٰی خان: 2 دسمبر 2025
بیرسٹر سلمان صفدر: 14 فروری 2026
اس کے بعد کسی کو کچھ پتہ نہیں کہ عمران خان اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں
”آزاد جموں کشمیر میں انتخابات ایک دن کیوں نہیں ہو سکتے؟ پورے الیکشن کو ستمبر کی اگلی تاریخ تک کیوں نہیں لے جایا جا سکتا ؟ 3 مرحلوں میں انتخابات کروانے کا یہ یہ پائلٹ منصوبہ دراصل پاکستان کے عام انتخابات پر اثرانداز ہونے کی تیاری ہے۔ ایسے الیکشنز میں شفافیت نہیں ہو گی۔ جنرل مشرف نے بھی ایسا مرحلہ وار الیکشن کروایا تھا جس کے نتیجے میں جیتنے والے لوگ بعد میں مشرف کے ساتھ کھڑے تھے۔“ حبیب اکرم
جی یہ مشوانی دگڑ دلا ہے جو خان کا اکاؤنٹ چلاتا ہے ۔ اس کا ہمیں بہت پہلے سے پتہ تھا - اس مشوانی دگڑ دلے کو تُن دیں 😡
🆘 یہ بہت الارمنگ ہے کہ خان صاحب قیادت کو تحریک کے بارے میں واضح ہدائت دے چُکے اور عظمیٰ آپا اس بات کو کنفرم کر رہی ہیں جو ہم پچھلے چھ ماہ سے کہہ رہے ہیں کہ قیادت کو صوبہ بند کرنے کا حکم خان دے چُکے جو بہنوں نے ان کو اکتوبر میں اس قیادت کو بتایا اور جس کا ذکر خود شاہد خٹک بھی کئیں بار کر چُکا ❗️
اب یہ قیادت صوبہ بند کرے بس ورنہ یہ عسکری قیادت چھتر کھانے کو تیار رہے 😡
اقبال آفریدی کی قیادت میں پشاور حیات آباد رنگ روڈ سے لے کر تاروجبہ تک عظیم الشان ریلی کا انعقاد، اقبال آفریدی Street movement کیلئے مسلسل عوام کو موبلائز کررہے ہیں
"عمران خان صاحب کو پتہ تھا کہ ان کو قید تنہائی میں ڈال دیا جائے گا اس لیے انہوں نے تفصیلی پیغامات دئیے وہ ہمیں اچھی طرح سمجھا کے بھیجتے تھے۔ پی ٹی آئی کے لیے تمام پیغامات تفصیل میں آچکے ہیں، جو خفیہ پیغامات تھے وہ بھی اور جو پبلک کرنے تھے وہ بھی، سارے پیغامات ہم پہنچا چکے ہیں۔ اب یہ پی ٹی آئی پرمنحصر ہے کہ وہ کیا کرتے ہیں۔ اگر کوئی کہتا ہے کہ اندر جا کے ہدایات لے کر کچھ کرے گا تو اب اندر جانے کی ضرورت نہیں سارے تفصیلی پیغامات آچکے ہیں اور وہ عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر موجود ہیں"۔ڈیرہ غازی خان میں ڈاکٹر عظمیٰ خان کی عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو
It has now been around 1,100 days since my father, Imran Khan, was imprisoned, and my brother and I haven’t heard his voice since March. For months, we’ve been denied contact with him. We remain in the dark about his access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate. He urgently needs medical attention, and with no family or legal access, we don’t even get any second hand information or reassurance.
I’ve found myself especially missing him recently. I want to speak to him about mundane things like my cricket, books I’ve been reading and what new movies are good. I understand the people of Pakistan want their chosen leader free, but I miss my father more than ever.
But this is not just about a father. It is about Pakistan, and its future. A rigged, authoritarian regime continues to crush political opposition, undermine democratic institutions, and deny millions of Pakistanis their right to freely choose their leaders, whilst terrorising those who speak their beliefs.
I once again plea to the international community to not look away. Silence in the face of injustice only enables it.
آپ کو لگ رہا ہوگا کہ یہ بھارتی فورسز جنتر منتر میں طلباء پر حملہ آور ہو گئی ہیں اور ان کو سیدھی گولیاں مار رہی ہے
لیکن آپ غلط سوچ رہے ہیں، یہ پاکستانی فورسز ہیں اور یہ دارالحکومت اسلام آباد میں پرامن مظاہرین کو مار رہی ہیں اور آپ کو یہ جان کر بھی حیرانگی ہوگی کہ بھارت میں ابھی تک ایک گولی نہیں چلائی گئی
ڈی چوک میں قتل عام ہوا اس کیس میں بیرسٹر گوہر کا بطور گواہ نام ڈالا گیا تھا لیکن وہ گواہی دینے گئے ہی نہیں، اس سے بڑی سہولت کاری اور کیا ہو گی، عمران ریاض خان
لیڈر اور چور کی سوچ میں فرق
عمران خان : میں کشمیر کا سفیر بن کر پوری دنیا میں کشمیر کا مقدمہ لڑونگا
مريم صفدر : کشمیر میرا ہے یہ وادیاں یہ پہاڑ سب میرے ہیں 🖐️