Assalam-o-Alaikum! Umeed hai aap khairiyat se honge.
Main Mission Awaaz-e-Naujawan 2027 🇵🇰 shuru karne ja raha hoon. New Year ki raat 12 baje poore Pakistan ki awaam, khaas taur par naujawano aur students ko ek awaami call di jayegi.
Is mission ka koi ek leader ya sarbarah nahi hoga. Har shakhs apna kirdar khud ada karega. Har class aur har group ke naujawan pur-aman tareeqe se judenge aur apne huqooq, insaaf aur aain ki baladasti ke liye awaaz uthayenge.
Yeh mission kisi ek siyasi party ka nahi, balki har Pakistani naujawan ke liye hoga, chahe uska talluq kisi bhi party se ho.
Aapse guzarish hai ke is mission ka paigham aage pahunchayein aur ek video banakar Pakistan ke naujawano tak yeh awaaz pahunchane mein hamara saath dein.
Mission Awaaz-e-Naujawan 2027 🇵🇰
Har naujawan apni awaaz, har shehri apna rehnuma!
Insaaf, Ittehad aur Pur-Aman Tabdeeli!
اسلام آباد چھبیس نومبر کا قاتل عاصم منیر جب امریکہ واشنگٹن آیا تو جس ہوٹل میں اس نے ایمبیسی کے لوگوں سے خطاب کرنا تھا اس ہوٹل کے سامنے پاکستانیوں کے قاتل کی تصاویر ڈیجیٹل ٹرک پر آویزاں کر کے ہوٹل کے سامنے ٹرک کھڑا کر دیا گیا تھا
عاصم منیر کی ناپاک فوج 26 نومبر کی رات کو جب شہیدوں کی لاشوں کو ہسپتالوں کی چھتوں پر پھینک کے چھپا رہی تھی تو اس کی انسوسٹیگیشن کرنے پر Matiullah کو گرفتار کیا گیا تھا 🚨
یہ سب اس لئے کیا گیا کہ شہیدوں کی لاشیں اتنی زیادہ تھیں کہ انہیں ایک ہی رات میں نامعلوم مقام پر لے کر جانا ناممکن تھا، اعداد کے مطابق 26 نومبر کی رات کو 1700 پاکستانیوں کو عاصم منیر اور اس کی فوج نے قتل کیا 🥺
دس دنوں تک یہ لاشیں ڈھوتے رہے اور نامعلوم مقامات پر لے جا کر ان کو کیمیکل ��ے decompose کرتے رہے یہ حرامی فوجی ۔ انسانیت کی اتنی بے حرمتی کسی غیر مسلم ملک میں نہیں ہوتی 😭😭
#IslamabadMassacre
ان شہداء کا خون ضرور رنگ لائے گا ، 26 نومبر کو جو خون بہایا گیا وہ خون ضرور رنگ لائے گا ، انشاءاللہ یہ خاموشی جلد ٹوٹے گی اور عوام سڑکوں کا رخ کرے گی ، کیونکہ آخری فیصلہ سڑکوں پر ہی ہونا ہے
جنرل سیکرٹری پاکستان تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ کی شہیدِ جمہوریت انیس شہید کی قبر پر حاضری پھولوں کی چادر چڑھائی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا و فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر انہوں نے شہید انیس ستی کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔
شہید انیس ستی کی قربانی اور یاد ہمیشہ اہلِ خانہ، احباب اور ان سے محبت کرنے والوں کے دلوں میں زندہ رہے گی۔
#ShaheedAnissatt
@MoulanaOfficial مولانا صاحب! آپ صرف اور صرف ہمیں بےوقوف بنا رہے ہیں۔ آپ کے نزدیک تو ہر گیم اور ہر میچ فکس ہوتا ہے۔ آخر کب تک عوام کو اس طرح بےوقوف بناتے رہیں گے؟🤣