آئس لینڈ کے جزیرے 'ایلیڈے' پر واقع دُنیا کے "تنہا ترین گھر" میں شمسی توانائی اور بیٹری کا جدید ترین سسٹم نصب کر دیا گیا ہے۔ دشوار گزار چٹانوں پر قائم 1953ء کا یہ شکاری لاج دہائیوں سے پٹرول اور پروپین کے جنریٹرز پر منحصر تھا، جنہیں کشتی سے لانا انتہائی مشکل اور ماحول کے لیے نقصان دہ تھا۔ اب اس جدید سولر سسٹم کے ذریعے گھر کی لائٹس، چولہا، مواصلاتی آلات اور دیگر بنیادی اشیاء آسانی سے چلائی جا سکیں گی۔
#Iceland #Elliðaey #Elliðaey #ElliðaeyHouse #SolarEnergy #SolarSystem
Nepal nos deja dos advertencias: terremotos y avalanchas no se enfrentan cuando ya llegan. Se enfrentan antes.
La casa que resistió esta avalancha demuestra el valor de construir para el riesgo real del territorio. Pero además necesitamos sensores, monitoreo glaciar y de laderas, mapas dinámicos de amenaza, IA y alertas tempranas.
No podemos predecir con exactitud un terremoto, pero sí anticipar escenarios de desastre, reducir vulnerabilidades y ganar segundos o minutos que salvan vidas. La prevención también es infraestructura.
نیپال سے انڈیا میں آئے پانی کے ریلے میں کئی دنوں سے سینکڑوں لاشیں بہہ کر آ رہی ہیں کسی کا سر نہیں کسی کا بازو نہیں لوگ بہت زیادہ جمع ہیں مگر لاش نکالنے کے بجائے تماشہ دیکھ رہے ہیں ہے اور لوگ اس دلخراش صورتحال میں بھی لاشوں کا سامان لوٹنے میں مصروف ہیں انسانیت دم توڑ چکی ہے.
#NepalFlood 🌊💔
جس عمر میں کھلونا ٹوٹنے پر ماں باپ سینے سے لگاتے ہیں،
اس عمر میں اس بچے سے اس کی دنیا ہی چھین لی گئی۔ 💔
باپ جیل میں، ماں نے دوسری شادی کر لی، اور دادی بھی یتیم خانے چھوڑ آئی۔
وہ فریاد کرتا رہا کہ مجھے مت چھوڑو،
پر وہ چھوڑ آئیں۔ سنگدلی کا ایسا منظر شاید ہی دیکھا ہو۔ 🥺
یہ لڑکا ایک سیاح ہے جو دنیا گھومتا ہے۔ جب اسرائیلی ٹی وی اینکر نے اس کا پسندیدہ ملک پوچھا، تو اس کے منہ سے بے ساختہ 'پاکستان' نکلا۔ پھر آگے کیا ہوا، آپ خود ملاحظہ کریں!
A Few Moments of Live Fame Turned Into a Final Stunt! He Jumped Into a Water Tank I But Never Made It Out I 24 News HD
چند لمحوں کی لائیو شہرت، زندگی کا آخری سٹنٹ بن گئی!
پانی کے ٹینک میں چھلانگ لگائی، واپس نہ نکل سکا
#ViralVideo#Tragic#WaterTank#Stunt#LiveVideo #TragicIncident #ViralNews
جب ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑی آپس میں الجھ رہے تھے ۔ یامین یامال سجدہ کررہا تھا اور دعا کررہا تھا اللہ کا شکر ادا کررہا تھا ۔ یہ لڑکا پوری دنیا کا ہیرو بن چکا ہے
میرا ماننا ہے کہ بچوں کو ہمیشہ معلوم ہونا چاہیے کہ اُن کے والدین انہیں پالنے کے لیے کیا کام کرتے ہیں، کتنی محنت کرتے ہیں تاکہ بچے ہمیشہ اپنے والدین کا احسان مند رہیں