آ ج کا انسان..جہاں پیسہ ہوگا وہاں خوش ہوگا جہاں اسے تھوڑی سی دھتکار ملتی ہےوہ اس انسان کے ساتھ ساتھ اپنے خالق ومالک سے بھی دوروبد گمان ہو جاتا ہے حالانکہ اس دنیا میں انسان اپنی خواہشات کے تابع ہونے نہیں بلکہ رب کی اطاعت و بندگی کیلئے آیا ہے بےشک اللہ کی اطاعت میں ہی بھلائی ہے
انسان بھی کیا چیز ہے کبھی بڑے بڑے دکھ ہنس کے سہہ جاتا ہے اور کبھی چھو ٹی سی بات پر ہر چیز کو بے معنیو بے وقعت کر دیتا ہے
انسان .. انسان سےامید لگا کر اپنے خالق و مالک سے دور ہوتا جاتا ہے
حالانکہ جو ہوتا ہے اس میں اُس مالک جو ہم سے ہماری ماؤوں سےبھی ستر گنا ذیادہ پیارکرتا ہے
#زھرا
🌿اللهم صلِّ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيت على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ
إنك حميدٌ مجيد🌿
🌿اللهم بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما باركت على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ
إنك حميدٌ مجيد🌿