پھر حکومت کے حامی ٹاؤٹ پوچھتے ہیں کہ لوگ عمران خان کے لیے باہر کیوں نہیں نکلتے؟
اس طرح کی حرکتیں کر کے لوگوں کے دلوں سے عمران خان کو باہر نہیں نکالا جا سکتا. اس طرح بس آپ نفرت بڑھا رہے ہیں.
"وکلاء کا قانون سے وفا کا اپنے پیشے کے ساتھ ایک عہد ہوتا ہے آج اس ملک میں پورے قانونی نظام کو اس کی روح سے عاری کردیا گیا ہے۔ عمارتیں موجود ہیں جن کو ہم عدالتیں کہتے ہیں ان عمارتوں میں جُبے پہنے جج بیٹھے ہیں لیکن ملک میں عدل نہیں ہے انصاف نہیں ہے، عدل و انصاف کی روح چھین لی گئی ہے، پورے نظام عدل کو آلہِ جرم بنا دیا گیا ہے اس آلہِ جُرم کے خلاف لڑنا ہمارا فرض ہے"۔
سلمان اکرم راجہ
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی سندھ کا پانچ روزہ کامیاب دورہ مکمل کرکے اسلام آباد کے لیے روانہ!
شکریہ سندھ! انشااللہ 27 ستمبرکو آپ سب نے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہے۔
کراچی میں تین سو کارکنوں کی گرفتاری پی ٹی آئی رہنما پر تشدد کے بعد چمڑی ادھیڑ دی گئی ڈسٹرکٹ ملیر کے صدر کی کم سن بیٹی کو ہراساں کیا گیا
یہ ظلم ہوا ہے کراچی میں ۔۔۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ کے پی کے پانچ بجے کی پرواز سے کراچی سے چلے جائیں گے