مین نے اپنی 32 سالہ سروس میں پچھلے دو سال اسٹیبلشمنٹ کی ایسی سانسیں پھولی ہوئی نہیں دیکھی جو دیکھ رہا ہوں اسی لیے عمران خان یہ سمجھتا ہے اب یہ مجھے مار دیں گے
اوریا مقبول جان کا گزشتہ چار سال میں ہونے والے واقعات اور خان کی زندگی کو لیکر اہم ولاگ
🧵Part 1/n
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!
یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔
میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا!
قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں!
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کا پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں!
میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_كى_جيت_ہو_گى
طیب بلوچ کا علیمہ خان سے سوال
عمران خان کے بیٹے پاکستان پر عالمی پابندیاں لگوانے کی کوشش کر رہے ہیں، کیا یورپی یونین جی ایس پی پلس ختم کرنے جا رہی ہے؟
علیمہ خان نے صحافی طیب بلوچ سے جب جی ایس پی پلس کا مطلب پوچھا تو جناب کو یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ جی ایس پی پلس ہوتا کیا ہے 🔥🔥🔥
ہمارا اصل دشمن (امـام مہـدی) ہے
ایـران کے لوگ یقین رکھتے ہیں کہ بارہواں امـام آئے گا اور وہ ایک جـنگ لڑے گا جس میں فتح مسلمانوں کی ہوگی، ہم اسی لئے ایـران کو ختم کرنا چاہتے ہیں
مارکو روبیو (امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ)
“اگر ابھی بھی کسی کو سمجھ نہیں آ رہی تو پھر یہ وہی معاملہ ہے جسے قرآن نے کہا: صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ — یعنی نہ سننے کو تیار، نہ بولنے کو، نہ حقیقت دیکھنے کو۔”
نالائقوں سے ہوشیار ‼️
ن لیگ اپنی نالائقی اور نا اہلی کے لیے AI سے بنائی گئی وڈیو کے ذریعے جواز پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا جھوٹ اور پراپیگنڈہ ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر ایکسپوز ہو چکا ہے ۔۔!!