Imagine if the girl were Pakistani and Janjua were Indian, he'd have definitely fallen for her. 🇵🇰😂🇮🇳
But our boy didn't forget his job. I'm so proud of you Ahmed ❤️👏🏻😂
Sorry guys too late now, should have been Dhurandhar in the 1970s or something, Zia taqqyaed the White man just be being a Brown able to express himself in English + the Indians through gimmicks such as "cricket for peace policy" with Rajiv Gandhi.
پاکستان کا دشمن بھارت خود بتا رہا ہے کہ پاکستان کی ISI نے پورے پاکستان سے 48 گھنٹوں میں ہمارے ایجنٹ کیسے چن چن کر مارے تھے سوچیں جو ISI ضیاء کے دور میں ایسی تھی وہ اب کیسی ہو گی ؟
خدارا، اپنی بیٹیوں کا رشتہ کرتے وقت ہر لحاظ سے اچھی طرح تسلی کر لیا کریں، صرف لڑکے کا روپیہ پیسہ، گاڑی، بنگلہ یا بیرون ملک مقیم ہونے کا لیبل کافی نہیں ہوتا۔ ظاہری چکا چوند اور آسائشوں سے زیادہ انسان کا کردار، اس کی سچائی اور اس کا خاندانی پس منظر اہمیت رکھتا ہے۔
معاشرہ صرف اینٹوں اور پتھروں کی عمارت کا نام نہیں ہے، یہ چند روایات، اصولوں اور باہمی اعتماد کی بنیاد پر قائم ایک ایسا نظام ہے جہاں کبھی کبھار انسانیت اتنی نچلی سطح پر چلی جاتی ہے کہ انسان ہونے پر ندامت ہونے لگتی ہے۔ حال ہی میں سامنے آنے والا ایک کیس اس تلخ حقیقت کا منہ بولتا ثبوت ہے، جہاں ایک معصوم بچی کی زندگی کو محض چند جھوٹ، مکروہ فریب اور خودغرضی کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔
اس واقعے کا سب سے تاریک پہلو یہ ہے کہ کس سفاکی کے ساتھ ایک لڑکی کے جذبات اور اعتماد کو روندا گیا۔ شادی کے بعد پہلے یہ جھوٹ بولا گیا کہ ازدواجی تعلق قائم نہیں کیا گیا، پھر کچھ عرصے بعد پٹیاں باندھ کر یہ ڈراما رچایا گیا کہ ایک حادثے میں پرائیویٹ پارٹس ناکارہ ہو چکے ہیں۔ بات یہیں پر ختم نہیں ہوئی؛ بیرون ملک فرار ہو کر تیسرے درجے کے بلڈ کینسر (3rd Stage Blood Cancer) کا جھوٹا ناٹک رچایا گیا تاکہ سامنے والے کو ذہنی اذیت میں مبتلا کر کے خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جائے۔ جب حقیقت کھلی کہ یہ سب ایک مکروہ ڈھونگ تھا اور موصوف کسی اور کے ساتھ رنگ رلیاں منانے میں مصروف تھے، تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس بچی کی پوری زندگی کو اس طرح تباہ کرنے کا لائسنس کسی نے ان کو دیا تھا؟
اس پورے المیے میں صرف وہ اکیلا شخص مجرم نہیں ہے، بلکہ وہ تمام کردار اس جرم میں برابر کے شریک ہیں جن کی آنکھیں سب کچھ جانتے ہوئے بھی بند تھیں۔ سب سے بڑا سوال ان والدین پر اٹھتا ہے جو اپنے بیٹے کی صلاحیتوں، اس کی صحت اور اس کے ذہنی پپن کو جانے بغیر صرف معاشرے میں ناک کٹنے کے ڈر سے ایک معصوم لڑکی کی زندگی داؤ پر لگا دیتے ہیں۔ کیا وہ والدین انسان نہیں ہیں جنہوں نے اپنے بیٹے کی نام نہاد "عزت" بچانے کے لیے کسی اور کے گھر کی بیٹی کو گھر کی چار دیواری میں صرف ایک نوکرانی یا شوہر کے نام پر ایک سجا ہوا کھلونا بنا کر رکھ دیا؟ جب ان کا بیٹا رشتہ نبھانے کے قابل ہی نہیں تھا، تو اس کی شادی کا ناٹک رچانے کا کیا مقصد تھا؟ کیا مقصد صرف یہ تھا کہ معاشرے کے طعنوں سے بچنے کے لیے اس کے نام کے ساتھ ایک شادی کی "سٹمپ" لگوا دی جائے؟
یہ واقعہ کسی ایک گھر کی کہانی نہیں ہے، بلکہ یہ ہمارے پورے نظام کا عکاس ہے۔ ہمارے ہاں لڑکی کی شادی کو ایک ایسا بوجھ سمجھا جاتا ہے جسے بس اتار پھینکنا مقصد ہوتا ہے۔ رشتہ کرتے وقت لڑکے کے کردار، اس کی اخلاقی حالت اور اس کی بیماریوں یا کمزوریوں کی جانچ پڑتال کرنے کے بجائے ظاہری نمود و نمائش کو ترجیح دی جاتی ہے۔ اور جب ایسے گھناؤنے حقائق سامنے آتے ہیں، تو معاشرہ یا تو خاموشی اختیار کر لیتا ہے یا پھر مظلوم کو ہی مزید شکنجے میں جکڑ دیتا ہے۔
اگر ہم واقعی ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل چاہتے ہیں تو ہمیں ان فرسودہ رویوں کو بدلنا ہوگا۔ والدین کو یہ سمجھنا ہوگا کہ بیٹی کوئی بوجھ نہیں بلکہ ایک ذی روح انسان ہے، جس کے اپنے جذبات، خواب اور عزتِ نفس ہے۔ جب تک ہم دھوکہ دینے والوں کی پردہ پوشی کرتے رہیں گے اور سچ کے مقابلے میں جھوٹ کی حمایت کریں گے، تب تک اس طرح کی معصوم زندگیاں فریب کی بھٹی میں جلتی رہیں گی۔ وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے ضمیر کو جھنجھوڑیں اور اس بے حس روایتی نظام کے خلاف آواز اٹھائیں، تاکہ آئندہ کسی اور بیٹی کا مستقبل اس طرح تاریک نہ ہو سکے۔
#SocialCritique #SocietyRealities
عذاب میں گھری پاکستانی قوم میں ایک اور واردات
توہینِ مذہب کے جھوٹے الزام پر مسلمان بھتیجے کے ہاتھوں آنٹی قتل ۔ گجرانوالہ کے علاقے پیپلز کالونی میں ایک بھتیجے نے اللہ کے نام پر اپنی پھوپھی کی جان لے لی
رحیم یار خان: بیٹے کو شد..ید ز..خمی کر کے نانی کو ویڈیو بھیجی، 'اسے لے جاؤ ورنہ ما.ر دوں گی' نانی نے بچے کو اپنا لیا
رحیم یار خان صادق آباد میں دل د۔ہلا دینے والا واقعہ، سنگد۔ ل ماں جلا۔۔ د بن گئی، سفا۔۔ک ماں نے 4 سالہ معصوم بیٹے سبحان کو شد۔۔ید تشد۔۔د کا نشا۔نہ بنا کر لہو لہان کر دیا، ظا۔۔لم ماں نے بچے پر تشد۔۔د کی ویڈیو اپنی ہی والدہ کو واٹس ایپ پر ارسال کر دی 'اگر بچے کو زندہ دیکھنا چاہتی ہو تو فوری لے جاؤ ورنہ ج ان سے ما۔ر دوں گی '
#Sadiqabad #ChildAbuseCase #ChildProtection #BreakingNews #PunjabPolice #punjabpost
Disclaimer: This post is for informational and news reporting purposes only. We do not promote or endorse any views, actions, or events mentioned. Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization.
🚨 ماں کی ممتا کہاں مر گئی؟ صادق آباد میں معصوم سبحان پر مبینہ تشدد انسانیت کے منہ پر طمانچہ!
صادق آباد میں 4 سالہ معصوم سبحان پر اس کی اپنی ماں کی جانب سے مبینہ طور پر شدید تشدد کی خبر دل دہلا دینے والی ہے۔ 💔 جس عمر میں بچے کو محبت، تحفظ اور شفقت ملنی چاہیے، اس عمر میں اسے لہو لہان کر دینا انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ برداشت ہے۔
کیا اب معصوم بچوں کا تحفظ بھی ایک سوال بن کر رہ گیا ہے؟ بچے پر تشدد کرنے والا کوئی بھی ہو، قانون سے بالاتر نہیں! وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif اور چیف سیکرٹری پنجاب سے مطالبہ ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، بچے کو بہترین طبی سہولیات اور مکمل تحفظ فراہم کیا جائے، جبکہ ذمہ دار کے خلاف قانون کے مطابق سخت ترین کارروائی یقینی بنائی جائے۔
@GovtofPunjabPK @PunjabPoliceOfficial @OfficialDPRPP@CMShehbaz@ICT_Police
#JusticeForSubhan #SaveChildren #ChildAbuse #StopChildAbuse #ProtectOurChildren #JusticeForInnocent #PunjabGovernment #PunjabPolice #ChildProtection #HumanRights #Pakistan
اگر آپ غور کریں اپ کو سمجھ ائے گی قاتل کی تمام ویڈیوز میں اواز میوٹ ہےکیونکہ بھیڑ میں بس جہنمی قاتل ہی بچے کو بچانے کےلئے ریسکیو کو کالیں کررہا ہے جبکہ بہشتی سور ویڈیوز بنانے میں مشہور ہیں میوٹ اسلئے کیا گیا تاکہ ہمدردی نہ جاگے اس کو بھی قتل کیاجائے