@Goheralikhattak Dosro per finger point krr rhe ho shah faisal pora garbage 🗑️ bana dia hai koi road nhi bna howa har jaga gandagi or dosro per criticism
یہ کیسا سلوک ہے؟ چاہے کسی سے کتنی ہی بڑی غلطی ہوئی ہو، کسی انسان پر اتنا وزن لاد کر اسے تکلیف دینا کسی بھی صورت درست نہیں۔
سزا دینے کا بھی ایک طریقہ ہوتا ہے، ظلم کبھی انصاف نہیں بن سکتا۔
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
فلسطینی بچی 🚨 میں انکا مقابلہ نہیں کر سکتی میں ڈاکٹر بن کر اپنے لوگوں کی مدد کرنا چاہتی تھی لیکن میں تو صرف 10 سال کی بچی ہوں میں کچھ نہیں کر سکتی آپ بچوں پر میزائل کیوں برسا رہے ہو؟ یہ بہت بڑی ناانصافی ہے۔" کیا کوئی اوول آفس میں بچوں سے باتیں کرنے والے ٹرمپ کو ویڈیو بھیج سکتا