25 مئی 1989 نظام زر، نظامِ ظلم، نظامِ وراثت کے خلاف پہلا شعوری قدم!
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ تبدیلی صرف نعرے سے نہیں،شعور سے آتی ہے—اور وہ شعور عوامی تحریک نے دیا۔
#PAT36thFoundationDay@PATofficialPk@PATofficialSM
25 مئی 1989 یوم تاسیس پاکستان عوامی تحریک ایک ایسا دن جب اس ظالمانہ اور کرپٹ نظام کو للکارا گیا جو قوم کے مستقبل کو یر غمال بنائے بیٹھا ہے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی قیادت میں ایک نئی سیاسی سوچ نے جنم لیا۔
#PAT36thFoundationDay#36thFoundationDay#PATFoundationDay
پبلک سروس میسج
نیلم ویلی کے مختلف علاقوں میں جو ڈرون نظر آ رہے اس حوالہ سے یہ واٸس نوٹ سماعت فرماٸیں
پوسٹ کو شٸیر کریں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچاٸیں
بھارت کی تباہی کا آغاز ہو چکا، پاکستان کے ہاتھ ٹھوس شواہد لگ گئے، ترجمان پاک فوج نے کانفرنس کے آغاز میں دنیا کو سب دکھا دیا، آج کی رات کتنی اہم؟؟؟
#DunyaNews#DunyaVideos#DGISPR
اطلاعِ غم. إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کے بھائی انجینئر محمد طارق فرید قادری بقضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ اللہ کریم پنجتن پاک کے صدقے بخشش و مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے
@TahirulQadri
🚨🚨 Please be aware of disinformation from the enemy & its handlers on social media
Any information being shared by our neighbour or handles/pages managed by them should not be relied upon. Refrain from sharing unauthentic and misleading information.
🚨🚨