@AllamaRajaNasir With due respect, attacking the civilian infrastructure like airports, oil pipelines, offices, killing unarmed civilians isn’t Islam or preaching of our prophet
And it’s utter shame on you to call such people Muslims, because they are not. Elements like these should be eliminated
@goneneutral Pakistan armed forces have made us proud sir. The action of this scale was necessary to deter India and maintain balance of power in the region. PAF has emerged as a global power of modern aviation warfare and has set example for the world to learn.
#SHEINContest Please accept my invitation so that I can earn SAR140 Wallet Credit!
HURRY!💸💸 Time is running out, please accept my invitation to help me win SAR140 Wallet Credit at SHEIN!
https://t.co/cV36CTEn7t
اسٹیج 4 کا کینسر اور ڈاکٹرز نے جواب دے دیا
لیکن پھر کینسر نیم کے پتوں لیمن لہسن اور ہلدی سے ہار گیا
یہ Navjot Singh Sidhu کی حقیقی کہانی ہے ۔ ایک ناقابل یقین داستان کہ کیسے ان کی بیوی کینسر سے شفاء یاب ہوئی ہے۔
یہاں ہے وہ ڈائیٹ پلان جس نے سب کو حیران کردیا 🧵
میری انفارمیشن کے مطابق اس بیکری کے مالک پر اس وقت شدید دباؤ ہے کہ جس لڑکے نے قاضی فائز عیسی پر اس قدر زہریلی لعنت بھیجی ہے اس سے معافی منگواؤ اور اس کو بھی پی ٹی آئی کا سپورٹربنا کرکچھ پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام بھی دیے گئے ہیں کہ ان کا نام لو! اب جتنی مرضی معافی کی ویڈیو بنوا لیں اس مرد مجاہد نےلعنت بھیج کر درحقیقت پاکستانی قوم کی ترجمانی کی ہے یہ لعنت اس شخص کی نہیں قوم کی اجتماعی لعنت ہے
ہر پاکستانی جو حق کے ساتھ کھڑا ہے ریٹویٹ کر کے اپنے حصے کی آواز بلند کرے اور اس ہیش ٹیگ #بائیکاٹ_نیوز_چینل پر ایک ٹویٹ لازمی کریں۔
پاکستان کا میڈیا رجیم چینج آپریشن میں عمران خان کے خلاف بیرونی طاقتوں کا سب سے بڑا سہولت کار ہے۔
خاور مانیکا نے اپنی طلاق کے چھ سال کے بعد اپنی سابقہ بیوی پر ایک گھٹیا الزام لگایا اس الزام میں عمران خان اور انکی اہلیہ کو الیکشن سے چند قبل سزا سنا دی گئی عدالت نے اس سزا کے خلاف اپیل منظور کر کے دونوں میاں بیوی کو باعزت بری کر دیا خاور مانیکا تادم مرگ تاریخ کے ہاتھوں ذلیل ہوگا
جاوید لطیف نے سب کھول کر رکھ دیا ہے۔ اب 9 مئی کے پلے کچھ نہیں رہا۔ اب تو ن لیگ نے بھی کہہ دیا یہ 9 مئی کروایا گیا تھا۔ ملٹری لیڈرشپ کو اب قوم کو بتانا چاہئیے کہ یہ سب کیا ہے۔ اور معصوم لوگوں کو جیلوں سے فورا نکالنا ہو گا۔ اور امید کرتا ہوں کہ جاوید لطیف صاحب محفوظ رہیں گے۔ ایک سیاسی ورکر کے طور پر میں کسی صورت کسی سیاسی ورکر پر تشدد کو سپورٹ نہیں کر سکتا۔ پاکستانی ملٹری کو اب واپس اپنے آئینی رول میں جانا ہوگا۔ ملک ایسے نہیں چل سکتا۔
کیا امریکہ میں فوج نہیں ہے ؟ کیا فرانس میں فوج نہیں ہے ؟ اُن کی فوج ہماری فوج سے زیادہ مضبوط ہے لیکن وہ پھر بھی اپنے منتخب نمائندوں کو جوابدہ ہوتے ہیں
Pti کو مینڈیٹ ملا ہے حکومت ان کا حق تھا لیکن ہماری اسٹبلشمنٹ آگ سے کھیل رہی ہے
محمود اچکزئی
سب سے پہلے تو منے کی ویڈیو کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں ۔ اس دو منٹ کی مختصر سی ویڈیو میں آپ کو کمپنی کی شکست اور اس کا اعتراف صاف صاف نظر آئے گا۔ کمپنی بس چاہتی ہے کہ عمران خان کسی طرح فوج کی عزت بحال کردے اور کوئی ہلکی پھلکی سی معافی مانگ لے۔
کیونکہ منے نے کمپنی کے ڈاکیے کا کردار ادا کیا ہے تو جواب بھی منے کو ہی دیتے ہیں۔ سب سے پہلی بات تو یہ کہ الیکشن کے اصل نتائج عوام کے بعد اگر کسی کو ٹھیک ٹھیک پتہ ہیں تو وہ اسٹیبلشمنٹ ہے۔ منے تمہارا “باپ “ اچھی طرح جانتا ہے کہ تحریک انصاف نے تمہارے “باپ” کے کلیجے میں ہاتھ ڈال کر 180 نشستیں جیتی ہیں۔ مزید وضاحت یہ کہ یہ ہاتھ منہ کے راستے سے نہیں ڈالا گیا۔
دوسری بات پیارے منے یہ کہ فیصلہ عسکریت کا نہیں فیصلہ اکثریت کا ہوا کرتا ہے۔ اکثریت کہتی ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ ہیں۔ جمہور کا فیصلہ ہو کہ سات لاکھ فوج کو بیچ چوراہے پھانسی دے دی جائے اور جمہور پارلیمنٹ میں کسی شخص کو اکثریت دلوا کر یہ قانون پاس کروا دے تو کسی کا باپ بھی جمہور کے فیصلے کو نہیں بدل سکتا۔ بلکل ویسے جیسے تمہارا “باپ” سارا زور لگا کر بھی تحریک انصاف کو الیکشن جیتنے سے نہیں روک سکا۔
منے یہ فیصلہ بھی گھر والوں نے کرنا ہے کہ ہیروئین کے نشے میں مبتلا چوکیدار کا مستقبل کیا ہوگا۔ وہ نشئی ہوکر بہکی بہکی باتیں کرنے لگا ہے۔ اسے چپیڑیں مار کر نوکری سے نکالنا ہے ، اسکو پولیس کے حوالے کرنا ہے یا گھر کے افراد کے قتل میں ملوث اس چوکیدار سے قصاص لینا ہے۔
منے تمہارا “باپ” اب خالی دھمکیوں کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتا۔ وہ بے بس ہوچکا ہے۔ عمران خان نے علی امین ، اسلم اقبال ، عمر ایوب کو نامزد کیا ہے۔ یہ تمام لوگ نو مئی کے بعد سے روپوش تھے۔ علی امین منظر عام پر ہے۔ عمر ایوب باہر ہے۔ عاطف ، شہرام ، زرتاج ، فیصل جاوید سب واپس آچکے۔ عمران خان نے تمہارے “باپ” کو ٹھوک بجا کر انکار کیا ہے۔ ساتھ دل میں یہ بھی کہا ہوگا جو اکھاڑ سکتے ہو اکھاڑ لو۔
منے اگلی دفعہ “باپ” کو ملو تو اسے بتا دینا ڈرنے کا وقت تمہارا ہے۔ معافی مانگنے کا وقت تمہارا ہے۔ معافی مانگنی ہے تو مانگ لو۔ ورنہ جمہور اپنا فیصلہ ووٹ کے ذریعے سنا چکے۔ معافی نہ مانگی تو دیر کردو گے۔