اتوارکو مزارقائداعظم پرباغ جناح میں ہونے والے خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے جلسہ عام کی مکمل حمایت کرتا ہوں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم کیوایم کے وفاپرست کارکنان وعوام باغ جناح گراؤنڈ میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے جلسہ عام میں بھرپورشرکت کرکے اسے تاریخ ساز بنائیں
#SohailAfridiWelcome
……………………………………………………
میں اتوارکو مزارقائداعظم پرباغ جناح گراؤنڈ میں ہونے والے خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے جلسہ عام کی مکمل حمایت کرتاہوں اور صوبہ سندھ بالخصوص کراچی میں ایم کیوایم کے تمام وفاپرست کارکنان سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ سہیل آفریدی کوخوش آمدید کہنے کے لئے اتوارکو وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے جلسے میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں، انہیں ویلکم کریں اوراس جلسہ عام کو تاریخ ساز جلسہ بنائیں۔انشاء اللہ وزیراعلیٰ KPK کے جلسہ عام میں ایم کیوایم کے وفاپرست کارکنان بھی بہت بڑی تعداد میں شرکت کریں گے اور جلسہ عام کو تاریخ ساز کامیابی سے ہمکنارکریں گے۔ مجھے امید ہے کہ یہ جلسہ ایک یادگارجلسہ ہوگا جس پر میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کو اس جلسے کی کامیابی کی پیشگی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
میں ایم کیوایم کے کارکنان، ماؤں، بہنوں، بزرگوں اورنوجوانوں سے یہ بھی درخواست کرتاہوں کہ وہ جلسہ عام میں ایم کیوایم کے پرچم لیکرہرگز نہ جائیں۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 375 ویں فکری نشست سے خطاب
9جنوری 2026ء
The former prime minister of Pakistan writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/6DBPaTgETY
@MahrangBaloch_ چند لفافی صحافیوں کی بیہودہ سوالات پر دل برداشتہ نہ ہوں یہ لوگ اپ کو اکسا کر اصل مقصد سے ہٹانا چاہتے ہیں اپ اپنی جدوجہد کو جاری رکھیں ایسے کتے راستے میں بھونکنے والے بہت ملیں گے