ہماری نبضیں تمہارےﷺ دم سے جواز ڈھونڈیں گی زندگی کا
کہ لکھنے والے نے لکھ دیا ہے مریض ہم ہیں طبیب تمﷺ ہو۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
عیدالاضحٰی اور محرم کے دوران کی گئی احتیاط ہمارے آنے والے چند مہینوں کی صورتحال کو صحیح سمت میں رکھے گی۔ یہ ہم سب کے لئے بہت اہم ہے۔ خیال کریں ورنہ صحت اور کاروبار کو پھر سے "پھینٹا" لگ سکتا ہے۔
#COVIDー19#EidAlAdha
پہلے بھی میں نے عرض کیا تھا حکومت کی کاوش کہ معشیت دستاویزی ہو منی لانڈرنگ کیش لین دین اسمگلنگ کا خاتمہ ہو اس کاوش میں دنیا عمران خان کی پشت پر کھڑی ہے اسی لئے آج IMF نے پاکستان کے اقتصادی پروگرام کی رفتار پر زبردست اعتماد کا اظہار کیا گویا ملک اقتصادی ترقی کی شاہراہ ہر آگیا ہے
مولانا کے احتجاج سے اے این پی، مسلم لیگ اور پی پی پی پیچھے ہٹ گئے۔ لگ رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے اندر سے دی جانے والی کمک بھی اب نہیں رہی۔ رات کی تقریر سے مولانا کی مایوسی جھلک رہی تھی اوراب فیس سیونگ کے لئے پر تول رہے ہیں۔